ویلنٹائن ڈے-مردار تہذیب کی دستک

وہ دن گئے جب ہم مغرب سے کہتے تھے تمہاری تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی۔ وہ ہمیں ساتھ لیے بغیر مرنے کا ارادہ نہیں رکھتے… اورہم ان کے بغیر جینے کے روادار نہیں! یہ موت کب سے ہمارے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ ’کلچرل گلوبلائزیشن‘ کی حالیہ رفتار سے اگر آپ…

تربیت کا ماحول

میرے نانا (مرحوم) کے پاس تین گھوڑے اور دو گھوڑیاں ہوا کرتیں تھیں ، اصطبل میں الگ الگ باندھا کرتے _گھوڑوں کو سُدھانے کے لمحے وہ گھوڑوں کو ٹریننگ استھان میں گھوڑیوں سےالگ کرکے میدان میں دوڑایا کرتے ، یہ عرصہ چار ماہ پہ مشتمل ہوا کرتا تھا ، اور اس چار ماہ کے دوران…

اس قیامت کا ذمہ دار میں خود ہوں ۔۔!!

میں کل سے اس صدمے کے گنبدِ دود میں گم ہوں۔۔ اسباب کا تجزیہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے ۔۔۔ مخلوط تعلیم کی بات کروں تو خواتین کو استقبالیے پر بٹھانے والے چیخیں گے، میڈیا کا رونا روؤں تو جدیدیت کے مشعل بردار بھاگتے ہوئے آئیں گے۔۔۔ والدین کی بے توجہی کا تذکرہ کروں…

سائنسی تفاسیر-قرآن کے موضوع کو خلط ملط کردینا

  قرآن کی سائنسی تفسیر ات کے ضمن میں ایک عام گمراہی الفاظ قرآنی کی دور ازکار تاویلات کرکے فی زمانہ مروج سائنس کے ہر مشہور نظرئیے کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کرنا بھی شامل ہے ۔ اس سعی کے پیچھے یہ مفروضہ کارفرما ہے کہ قرآن مجید سے کسی سائنسی نظرئیے کا…

قرآن کی سائنسی تفاسیر – کیا دل بھی سوچتا ہے

ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب مغرب سے آنے والی خام سائنسی معلومات سے مرعوب ہو کر بعض لوگوں نے قرآن مجید کی واضح اور صریح تعلیمات کو ایسی ایسی تاویلات کی خراد پر چڑھا یا کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ جس زمانے میں نیوٹن کے ’میکانکی نظریہ کائینات‘ [Mechanical world view]کا غلغلہ عام…

سائنسی علمیت کو قرآن پر منطبق کرنے کے نتائج

1. عقل وحی پر حاکم ہے سائنس کا تصور حقیقت قبول کرلینے کا دوسرا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ ہم یہ مان لیں کہ علم کا اصل منبع وحی نہیں بلکہ عقل انسانی ہے، نیز یہ کہ وحی تب ہی معتبر ہوگی کہ جب وہ سائنس کے اصولوں کے مطابق ہو۔ دوسرے لفظوں میں وحی…

بیعت سے عورت کیساتھ مصافحے کا شرعی جواز؟

. تحریر: ڈاکٹر غلام اصغر ساجد اگر عورت سے مصافحہ کرنے کی حرمت کا فتویٰ نہیں دیا جا سکتا تو کم از کم اتنا تو تسلیم کر لینا چاہیے کہ یہ تواتر سنتِ رسول اللہ ﷺ ہے کیونکہ آپ ﷺ کے زمانے میں عورت سے بیعت کے بجائے زبانی عہد لیا جاتا تھا، فتح مکہ…

مسلمانوں کو اپنا دین چھوڑنا ہوگا۔(2)

چونکہ مسلمان چودہ سو سال تک اسلام کو ”دین“ ہی مانتے چلے آئے ہیں اور ان کے سب علمی ذخیرے، ان کے سب فقہاء، ان کی سب فقہیں اور ان کے سب علمی مراجع جگہ جگہ اِس ’گمراہی‘ میں الجھے رہے ہیں جو اسلام کا تعارف معاشرے کے جملہ امور پر حاکم بن کر رہنے…

پسمانندہ مسلم معاشرے اور پڑھے لکھے بھیڑیے

ایک جانب دو سو سال سے مار کھاتی چلی آنے والی ایک بیچاری اَن پڑھ قوم، جس کو شعور کی آخری رمق تک سے محروم کر دینے کیلئے دنیا بھر کے چور اس کے گھر میں نقب لگا کر بیٹھے ہیں.. دوسری جانب، نئی نویلی ’ٹائیوں‘ کے ساتھ میڈیا سکرینوں پر نمودار ہونے والے شاطر…

یہ مولوی جوان بھی عجیب ہیں ۔۔!

ؐ یہ مولوی جوان بهی عجیب ہیں ان میں ‘اخلاق’ ڈهونڈے سے نہیں مل پاتے .. جب بهی دیکها لڑکیوں کو گهر چهوڑتے جدید مہذ ب تعلیم یافتہ کو ہی دیکها ..یہ مولوی گنوار کسی کی ماں بہن کو بهلا گهر کیوں چهوڑنے آئیں ایسی خدمت انکے نصیب میں کہاں ! ادهر دیکھ ساری موبائل…

مسلم نوجوان فحش فکری اور تہذیبی یلغار کی زد میں

اسلام کے سب نقوش کو کھرچ کھرچ کر ان کی جگہ نئے تصورات اور جدید بدعات ہیں جو ”علمیت“ کی سند کے ساتھ ہماری پڑھی لکھی نوجوان نسل کیلئے پیش کیے جارہے ہیں، ان کے کانوں میں صبح شام اب انہی اشیاءکی گونج ہے۔۔! نئے سے نئے ”اسباق“ ہیں اسلام کے نام پر آج ہمیں…

کیا اسلام ترقی کا مخالف ہے ۔۔؟؟

جواب : اسلام نہ صرف جدید کاری کو قبول کرتا ہے بلکہ اس کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے ، صرف جدیدیت کے لادین اور مادہ پرست مندرجات کو ہضم نہیں کرپاتا۔ جدیدیت کے بے مہار اسراف و تبذیر ، یا ایسی حدود ناآشنا انفرادیت کو جو سوسائٹی کی ترجیحات کو خاطر میں نہیں لاتی،…

جدیدیت کیا ھے؟

جدیدیت (ماڈرنزم) سے مراد وہ ملحدانہ علمی تحریک ھے جسکا آغاز سترھویں اور اٹھارویں صدی عیسوی یورپ میں ھوا۔ اس علمی تحریک نے جس نظام زندگی کو فروغ دیا اسے سرمایہ داری کہتے ہیں جو الوہیت انسانی کے بنیادی عقیدے پر مبنی نظام ھے۔ سرمایہ داری اس نظام زندگی کو کہتے ہیں جہاں انفرادیت، معاشرت…

فتاوی ٹی ویہ ۔۔۔

  فتوی صرف مجھ سے پوچھ رے، فتوی لے لو، فتوی لے لو، رنگ برنگے، نیلے پیلے، اودھے اودھے سرخ سنہرے فتوے۔ تازہ بہ تازہ ماڈرن دور سے مطابقت رکھتے فتوے، آئی ایس او 2001 اپرؤوڈ فتوے، میڈ ان کینڈا فتوے، ملائشیا سنگار پور سے امپورٹڈ فتوے۔ ہمارے پاس مشہور و معروف حکومت پاکستان سے…