خدا کی تلاش۔۔!!

چلتے چلتے تھک کر پوچھا دل سے پاؤں کے چھالوں نے ! بستی کتنے دور بسا لی ، دل میں بسنے والوں نے ؟ اس دوست کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دھریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟…

اعتراض : قربانی یا غریبوں کی امداد ۔۔۔؟!

کیا یہ اعتراض ایک رات میں دس ہزار کے پیزے کھا کر سونے والوں کو سوٹ کرتا ہے.؟؟ وہ جنہیں زکوۃ صدقات دینا تو دور کبھی اک روپیہ کسی غریب یتیم کو دینے کو توفیق نہیں ہوئی.۔۔ اندازہ لگائیے عید پر جانوروں کی قربانی کے غم میں وہ ہلکان ہوئے جارہے ہیں جو سال بهر…

قربانی پر ملحدوں کے اعتراضات کا جواب

اعتراض : قربانی پر پیسے ضائع کرنے کے بجائے یہی اگر کسی غریب کو دے دیے جائیں تو کئی لوگوں کا بھلا ہوجائے. جواب : گو کہ میں عبادات کے معاشی فوائد دیکھنے کا قائل نہیں کہ یہ عبادت کی روح ہی ختم کردیتی ہے مگر منكرين حديث , ومنكرين قربانى اور مذہب بيزار دہريہ…

اسلام دنیا کا پسندیدہ مذہب

اللہ کی وحدانیت اور رسالت کی گواہی دینے والوں کے شرق و غرب میں بہتے لہو کی دلدوز خبروں اور مسلمانوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کی دل کھینچنے والی اطلاعات کے بین جب کبھی مختلف ممالک اور قومیتوں میں اسلام قبول کرنے والوں کے بارے سننے کو ملتا ہے تو سینوں…

مولوی یا غریب کی جورو

کچھ لوگ مسلمان ھوتے ھیں مگر مسلمان ھو کر مولوی پر احسان کرتے ھیں، وہ چاھتے ھیں کہ مولوی ان کو مسلمان رکھنے کے لئے،ھمیشہ دوڑ دھوپ کرتا رھے،اور ان کی مسلمانی کی قوتِ باہ کو بڑھانے کے لئے سانڈھے کا تیل اور سلاجیت بھی فراھم کرتا رھے،، مسئلہ پوچھیں گے تو انداز کچھ ایسا…

مولوی

کہاں سے آتا ہے یہ مولوی ؟ کیا یہ آسمان سے اترتا ہے یا زمین سے اگتا ہے ؟ ہمارے سامنے کا دیکھا بھالا پروان چڑھا بچہ اچانک مولوی بن جاتا ہے۔ اسے تقدس کی چادر میں لپیٹ کر منبر پر بٹھا دیا جاتا ہے یا پھر ذلت بھرے نام، لعنت ملامت مولوی کا مقدر…

آزادی نسواں کا فریب

زمانہ جاہلیت میں عورت پوری دنیا میں اور عرب معاشرہ میں کس آزمائش سے گزر رہی تھی، بر صغیر ہند میں عورتوں کی کیا حالت تھی، مذہب عیسائیت میں عورت کے حقوق کیا تھے ، یہودیت میں عورت کا کیا حال تھا اس کی تفصیل نیٹ پر اور کتابوں میں موجود ہے، اسلام وہ واحد…

قصور وار کون

ہم یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی خامیاں ان مسجد کے مولوی حضرات میں موجود ہے اور بہت سی جگہوں پر مسجد کا ممبر بجائے اصلاح کے تفرقہ اور فضول بحثوں میں استعمال ہورہا ہے۔ اس وجہ سے ہمارے بہت سے پڑھے لکھے لوگ (سب) علماء سے بیزار نظر آتے ہیں۔ میرے خیال…

مولوی قرآن بیچتا ہے اور ترقی کا دشمن ہے

سلامیات کے ایک پروفیسر صاحب سے ایک دوست کی تقریبِ نکاح میں ملاقات ہوگئی مولویوں پر بہت سخت ناراض تھے کہنے لگے مولوی قرآن پڑھا کر تنخواہ لیتاہے نماز پڑھا کر بھی تنخواہ لیتاہے لوگوں کو قرآن پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور خود قرآنی آیات کی مخالفت کرتاہے قرآن کریم کی آیت میں…