ملحدین:دنیا میں ظلم ہے اسلیے خدا نہیں ہے۔!

  ہمارے خوش یا غمگین ہونے سے یہ حق نہیں بدلتا کہ زمین گول ہے. کسی پر ظلم ہو یا کسی کو اعزاز ملے ، اس سے یہ حق نہیں بدلتا کہ پانی حیات کے لیے ضروری ہے. ہمارے جذبات، احساسات یا حالات سے دنیا کا کوئی بھی حق تبدیل نہیں ہوتا. مگر افسوس کہ…

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا كی غلامی-ایک جائزہ

چند روز قبل ایک ملحد کی جانب سے اسلام میں غلامی کے موضوع پر ایک پوسٹ کی گئی، جس میں سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کے واقعے کو نہایت غلط انداز سے جھوٹ اور بہتان تراشی کی آمیزش کے ساتھ پیش کیا گیا، حالانکہ باندیوں کے مسئلے سے اس کا تعلق نہیں ہے، اس لیے…

اسلام اور لونڈی غلام-اخلاقی جواز کی بحث

اس موضوع پر چار بنیادی سوالات ایک عام آدمی کے ذہن میں ہوسکتے ہیں ۱۔ اسلام کے ابتدائی دور میں غلامی کا کیا اخلاقی جواز تھا۔؟ ۲۔ لونڈی سے مباشرت کا کیا اخلاقی جواز ہے۔؟ ۳۔ آج کے دور میں غلامی کا کیا جواز ہے۔؟ ۴۔ اسلام نے غلامی کو مکمل طور پر ختم کیوں…

غلاموں اور لونڈیوں سے متعلق چند بڑے اعتراضات کے جوابات

قدیم زمانے میں غلام تین طرح کے تھے۔ ایک جنگی قیدی، دوسرے آزاد آدمی جن کو پکڑ پکڑ کر غلام بنایا اور بیچ ڈالا جاتا تھا۔ تیسرے وہ جو نسلوں سے غلام چلے آہے تھے اور کچھ پتہ نہ تھا کہ ان کے آباء و اجداد کب غلام بنائے گئے تھے اور دونوں قسموں میں…

مسئلہ غلامی اور اسلامی اصلاحات

ابتدا میں ھی اگر ھم چند باتیں ذھن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ھو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ھو گی ! 2- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا…

مسئلہ غلامی، تاریخ اور اسلام

  غلامی ان مسائل  میں سے جن  کے بیان میں  مستشرقین نے اسلام کو سب سے ذیادہ  اپنے طنز و تضحیک کا ہدف بنایا ہے ، یہ تاثر دیا گیا کہ جیسے اسلام نے غلامی کی ابتداء کی اور اس کو تحفظ دیتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ  یہ مسئلہ پہلے سے موجود تھا …

اسلام اور غلامی

  اس معاملے میں لوگ ھمیشہ آزادی اور غلامی کے درمیان تقابل کرتے ھیں اور یہیں سے وہ ٹھوکر کھاتے ھیں، تقابل موت اور غلامی کے درمیان ھے ! ایک شخص میدان جنگ میں مغلوب ھو جاتا ھے جہاں وہ بہت سے لوگوں کی جان لے چکا ھے ! مغلوب ھو جانے کے بعد وہ…

اس جہاں کو ہے زیب اختلاف سے

افراد انسانی میں جو باہم اختلافات ہیں اس میں یہی حکمت ہے۔کوئی طاقت ور ہے اور کوئی کمزور، کوئی حسین ہے اور کوئی بدصورت، کوئی کالا ہے اور کوئی گورا، کسی کا دماغ شعر سے مناسب ہے اور کس کا ریاضی سے ، کوئی دولت کمانے میں ہوشیار ہے اور کوئی عاجز ، کوئی سائنسدان…

کونسا اسلام کیسا اسلام۔۔؟!!

کونسا اسلام کیسا اسلام بهیا ؟؟؟ منصورے کا ؟ حنفیوں کا ؟ سلفیوں کا ؟ صوفیوں کا ؟ غامدیوں کا؟ ابے کدو اسلام تو ایک ہی ہے جو فاران کی وادی سے نکلا اور چہار سو پهیل گیا تها ۔۔ اچها سب چهوڑ یہ بتا کہ بچے کو اسکول جمع کرانا ہے ، کوئی اچها…

الحاد ڈاٹ کام (ilhaad.com) کمپوزنگ اور ٹرانسلیشن ورک میں حصہ لیجیے

آج کے اس تحقیقی اور سائنسی دور میں جب انٹرنیٹ معاشرے کا جزو لا ینفک بنتا جا رہا ہے , اسکے ذریعے سے الحاد اور بے دینی کی یلغار عروج پر ہے.ایک پورے منصوبے کے تحت الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے مذاہب کے خلاف وساوس / اشکالات پیدا کرنے اور عوام کو اپنے دین…

اسلام ایک ہے تو مولوی آپس میں لڑتے کیوں ہیں ؟!

اکثر یہ چبھتا ہوا سوال پوچھا جاتا ہے کہ اگر مسلمانوں کے موجودہ مسالک(دیوبندی، بریلوی، سلفی وغیرہ) و تنظیمی گروہ ایک ہی دھارے کے نمائندے ہیں تو پھر یہ اسلامی گروہ آپس میں لڑتے ہوئے کیوں پائے جاتے ہیں؟ اس کا جواب ‘ فی الحال ایک پختہ اسلامی خلافت (ایسی ریاست جو سنجیدگی کے ساتھ…

تقدیر کے متعلق ایک مشہور اشکال کا جواب

جواب:۔اسکا ایک سادہ ترین جواب یہ ہے کہ ان ایات میں خدا کی قدرت طاقت کا بیان ہے نہ کہ سنت و قانون کا..!! یعنی وہ چاہے تو کوئی اسکے ارادے کو کوئی پلٹ نہیں سکتا۔ اسے سورہ بقرہ میں بیان کردہ بات سے سمجھا جا سکتا ہے.جہاں کہا گیا کہ ماھم بضارین بہ من…

تقدیر کی حقیقت۔ ۔ ۔!

جواب : اللہ پاک نے اپنے علم سے ھمیں سزا دینی ھوتی تو پیدا کرنے کا جواز نہیں بنتا تھا اور ھمیں پیدا کرنا ایک مذاق اور ڈرامہ کہلاتا ۔اللہ اس قسم کے عبث کاموں سے پاک ہے. اس نے ھمیں پیدا فرمایا ،، علم دیا ، وقت دیا اور ذرائع دیئے ،، سوچنے سمجھنے…

مستشرقین کی اسلام پر فکری یلغار

یہود و نصاریٰ نے جب دیکھ لیا کہ صلیبی جنگوں جیسی بڑی تخریبی کارروائیوں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا، اور اسلامی قوت ناقابلِ تسخیر سمجھی جانے لگی ہے. اور اسلام نے…

زندگی محدود اور جرائم کی سزا لامحدود کیوں ؟

جواب : جس کی جتنی بڑی غلطی ہوگی اسے سزا بهی اتنی ہی بڑی ملے گی۔ سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ کوئی انسان حق واضح ہونے کے باوجود بھی اسے مرتے دم تک تسلیم نہ کرے۔ اس کی سزا یہ بتائی گئی ہے کہ اسے ابد تا ابد جہنم میں ڈال دیا جائے…