قربانی عید اور ملحدین کی جاندار دوست خودنمائیاں

اگر ملحدین ویجی ٹیریئن ہیں سبزی خور ہیں تو یاد رہے سبزی بھی لیونگ تھنگز میں آتی ہے _ آج سائینس خود کہہ رہی انسان اور جانور کی طرح پودے درخت بھی جزبات رکھتے ہیں ، کمیونکیٹ کرتے ہیں ، سانس لیتے ہیں ، ماحول کا اثر لیتے ہیں ، حساس ہوتے ہیں ، احساس…

جانوروں کی قربانی اور رحم-ایک مکالمہ

آج سکول سے واپسی پر گھر آتے ہوئے ملحدہ خالہ حمیداں پر نظر پڑی، وہ اپنے کھیتوں میں بیٹھی کچھ پریشان سی نظر آرہی تھی____ خالہ خمیدان کو پریشان دیکھ کر مجھے بھی اداسی لاحق ہو گئی __ مجھ سے رہا نا گیا چانچہ اپنی بھانجی ایمان کو ساتھ لئے خالہ حمیداں کے پاس جا…

لبیک اللھم لبیک۔۔۔

میں نفس کے اندھے کنوئیں کو دنیا کے لذیذ سروراور لوازمات سے بھرتا رہتا ہوں. یہ دنیا بڑی رنگین ہے، لبھاتی ہوئی اوراکساتی ہوئی. اور میرا نفس اس چھوٹے سے بچے کی مانند … جو خود پسند ہوتا ہے. جسے اپنی چاہت دنیا کی سب سے بڑی سچائی معلوم ہوتی ہے. بہلانے سے بہلتا نہیں…

مجھے اس تضاد پہ حیرت ہوتی ہے ۔!!

“”مذہب کی موجودگی میں لوگ اتنے کمینے ہیں تو عدم موجودگی میں کیا ہونگے!!!؟”” سَر فرینکلن الحاد اپنی ذات میں اک اصول سموئے ہوئے ہے کہ کو ئی  بھی قانون آفاقی نہیں ہوتا مبادہ حرفِ آخر نہیں ہوتا _____ آپ چاہے تو اسے مانیں، چاہے اسے نا مانیں آپ پابند نہیں آپ آزاد ہیں ________…

کونسا اسلام کیسا اسلام۔۔؟!!

کونسا اسلام کیسا اسلام بهیا ؟؟؟ منصورے کا ؟ حنفیوں کا ؟ سلفیوں کا ؟ صوفیوں کا ؟ غامدیوں کا؟ ابے کدو اسلام تو ایک ہی ہے جو فاران کی وادی سے نکلا اور چہار سو پهیل گیا تها ۔۔ اچها سب چهوڑ یہ بتا کہ بچے کو اسکول جمع کرانا ہے ، کوئی اچها…

الحاد ڈاٹ کام (ilhaad.com) کمپوزنگ اور ٹرانسلیشن ورک میں حصہ لیجیے

آج کے اس تحقیقی اور سائنسی دور میں جب انٹرنیٹ معاشرے کا جزو لا ینفک بنتا جا رہا ہے , اسکے ذریعے سے الحاد اور بے دینی کی یلغار عروج پر ہے.ایک پورے منصوبے کے تحت الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے مذاہب کے خلاف وساوس / اشکالات پیدا کرنے اور عوام کو اپنے دین…

اسلام ایک ہے تو مولوی آپس میں لڑتے کیوں ہیں ؟!

اکثر یہ چبھتا ہوا سوال پوچھا جاتا ہے کہ اگر مسلمانوں کے موجودہ مسالک(دیوبندی، بریلوی، سلفی وغیرہ) و تنظیمی گروہ ایک ہی دھارے کے نمائندے ہیں تو پھر یہ اسلامی گروہ آپس میں لڑتے ہوئے کیوں پائے جاتے ہیں؟ اس کا جواب ‘ فی الحال ایک پختہ اسلامی خلافت (ایسی ریاست جو سنجیدگی کے ساتھ…

تقدیر کے متعلق ایک مشہور اشکال کا جواب

جواب:۔اسکا ایک سادہ ترین جواب یہ ہے کہ ان ایات میں خدا کی قدرت طاقت کا بیان ہے نہ کہ سنت و قانون کا..!! یعنی وہ چاہے تو کوئی اسکے ارادے کو کوئی پلٹ نہیں سکتا۔ اسے سورہ بقرہ میں بیان کردہ بات سے سمجھا جا سکتا ہے.جہاں کہا گیا کہ ماھم بضارین بہ من…

تقدیر کی حقیقت۔ ۔ ۔!

جواب : اللہ پاک نے اپنے علم سے ھمیں سزا دینی ھوتی تو پیدا کرنے کا جواز نہیں بنتا تھا اور ھمیں پیدا کرنا ایک مذاق اور ڈرامہ کہلاتا ۔اللہ اس قسم کے عبث کاموں سے پاک ہے. اس نے ھمیں پیدا فرمایا ،، علم دیا ، وقت دیا اور ذرائع دیئے ،، سوچنے سمجھنے…

مستشرقین کی اسلام پر فکری یلغار

یہود و نصاریٰ نے جب دیکھ لیا کہ صلیبی جنگوں جیسی بڑی تخریبی کارروائیوں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا، اور اسلامی قوت ناقابلِ تسخیر سمجھی جانے لگی ہے. اور اسلام نے…

زندگی محدود اور جرائم کی سزا لامحدود کیوں ؟

جواب : جس کی جتنی بڑی غلطی ہوگی اسے سزا بهی اتنی ہی بڑی ملے گی۔ سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ کوئی انسان حق واضح ہونے کے باوجود بھی اسے مرتے دم تک تسلیم نہ کرے۔ اس کی سزا یہ بتائی گئی ہے کہ اسے ابد تا ابد جہنم میں ڈال دیا جائے…

مدارس سے دہشت گردی کا تعلق

سانحہ پشاور پر  کون ہے جسے افسوس نہیں ہوا ہوگا ، اسکی   ہمیشہ کی طرح  ملک کی تمام مذہبی تنظیموں نے بھی مذمت کی . لیکن    پھر بھی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر  دینی مدارس اور علماء  پر   تنقید کا ایک  طوفان دیکھنے میں آیا۔ ہمارے  میڈیا اور حکومت   کا بھی یہ مزاج  بنتا جارہاہے…

اگر مسجد کا مولوی ٹھیک نہیں ہے تو ذمہ دار کون ہے ؟

بدقسمتی سے جس مولوی کو ہم معاشرتی مسائل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ ہماری مرضی سے ہی ہماری مسجد کا امام اور خطیب بنا بیٹھا ہوتا ہے اور ہم ہی لوگ اسے تنخواہ بھی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ہم لوگ خود (جان بوجھ کر یا لاپراوہی میں) کمینے لوگوں کو اپنی قسمت، عزت،…

مدارس کو بند کردینا چاہیے کیونکہ ۔ ۔

پرویز مشرف صاحب کے روشن کارناموں سے تو سب واقف ہوں گے، موصوف کے انہی کارناموں کے فائدے ہم گزشتہ دس سالوں سے اٹھارہے ہیں ۔ شاید آئندہ پچاس سال بھی انکی برکات سے پاکستان کی جان نہ چھوٹے ۔ آپ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے فارغ التحصیل ہیں۔ کشف الباری جو مولانا سلیم اللہ…

مدارس اور دہشت گردی

md جب سلیو لیس شرٹس میں ملبوس سول سوسائٹیز کی پریاں مدارس کو موردِ الزام ٹھہراتی ہیں اور اہلِ مدارس کو دہشت گرد قرار دیتی ہیں تو سچ پوچھیے کہ رتی برابر بھی افسوس نہیں ہوتا۔ افسوس تو تب ہو جب انہیں ہم اپنا سمجھیں، حالانکہ ان کے لباس ہماری تہذیب سے میچ کرتے ہیں…

مولوی کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟

تہذیبوں کے تصادم کا خاصہ یہ ہوتا ہے کہ ‘ دو مختلف و متضاد تصورات خیر’ حصول قوت کے لیے پنجہ آزمائی میں مصروف عمل ہوتے ہیں ، یہ کشمکش لازما دو کرداروں کے اردگرد لڑی جاتی ہے ، ان میں سے ہر ایک کسی ایک خیر کا نمائندہ و خیر خواہ بن کر سامنے…

کیا اختلافات صرف مذہبی لوگوں کا شیوہ ہیں ۔ ۔ ۔

نظام کی تسخیری قوت اور سائنسی علمیت پر اندھے اعتماد پر مبنی تصورات ۔۔۔ عام بلکہ ‘جدید تعلیم یافتہ’ لوگوں کا خیال یہ ھوتا ھے کہ شاید اختلافات مذہبی لوگوں کا شیوا ھے، یہ سائنس دان تو گویا متفق الخیال ھی ھوتے ہیں اور سب کے منہ سے ایک ہی پالیسی کی بات نکلتی ھوگی…

تحفظ عورت، خاندان اور مارکیٹ ۔۔۔۔ ایک اھم شبے کا ازالہ

اس عنوان کی پچھلی پوسٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ معاشرت کیونکر عورت کی کفالت کا بوجھ اسکے کاندھوں پر ڈال کر اس پر ظلم کرتی نیز اسے غیر محفوظ کرتی ھے۔ اس پر ایک شبہ یہ وارد کیا جاتا ھے کہ موجودہ خاندانی نظم کے اندر بھی عورت پر طرح طرح کے مظالم ھوتے…