تقدیر کیا ہے ؟!!

اس سوال سے پہلے یہ طے کرنا چاہیے کہ انسان کہاں تک آزاد اور کس جگہ مجبور ہے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ انسان آزاد ارادہ رکھتا ہے تو اکثر لوگوں کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انسان ہر طرح کے ارادے میں آزاد اور کسی بھی طرح مجبور نہیں ہے۔ اگر انسان کو مکمل…

انسان مجبور یا بااختیار

مولانا روم نے اپنی مشہور کتاب مثنوی میں جس طرح تقدیر کے پیچیدہ مسئلہ کو اشعار (فارسی) میں بیان فرمایا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی. طرز بیان بہت دل آویز ہے اور طریق استدلال ایسا عجیب وغریب کہ دل میں اثر کرتا چلا جاتا. احباب کی خدمت میں مولاناے روم کے ان اشعار کا…

دنیا میں ظلم/قحط/بھوک اور ملحدین کے مغالطے

گزشتہ تحاریر سے یہ واضح ہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ، بهوک، افلاس،قتل وغارت گری، دہشت گردی، عدم تحفظ کا احساس، اخلاقی دیوالیہ پن، کرپشن اور دیگر معاشرتی و اخلاقی برائیاں انسانی معاشرے کے لیے انسانی تحفہ ہی ہیں،ملحدوں کی ڈهٹائی ملاحظہ فرمائیں کہ کمال ہوشیاری سے ان تمام افعال کا ذمہ دار…

آخرت – عقلی دلائل کی ضرورت ۔۔

خدا اور آخرت کا معاملہ بظاہرغیبی دنیا (unseen world( سے تعلق رکهتا ہے- مگر حقیقت یہ ہے کہ وه فطرت انسانی کا ایک لازمی حصہ ہے- انسان کی فطرت خدا اور آخرت کے معاملہ کو ایک معلوم صداقت کے طور پر جان لیتی ہے۔اصل یہ ہے کہ خدا کی معرفت کے دو درجے ہیں- ایک…

مسئلہ آخرت- عقلی استدلالات

عقلی استدلال کے لیے ہمارے پاس کیا مواد موجود ہے؟ ہمارے سامنے ایک تو خود انسان ہے، اور دوسرے یہ نظامِ کائنات۔ ہم انسان کو اس نظام کائنات کے اندر رکھ کر دیکھیں گے کہ جو کچھ انسان میں ہے آیا اس کے سارے مقتضیات اس نظام میں پورے ہو جاتے ہیں یا کوئی چیز…

موت کے بعد زندگی

موت کے بعد کوئی دوسری زندگی ہے یا نہیں؟ اور ہے تو کیسی ہے؟ یہ سوال حقیقت میں ہمارے علم کی رسائی سے دور ہے۔ ہمارے پاس وہ آنکھیں نہیں ہیں جن سے ہم موت کی سرحد کے اس پار جھانک کر دیکھ سکیں کہ وہاں کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔ ہمارے پاس وہ…

دنیا کی قلیل سی زندگی میں کفروجرم اوربدلے میں اتنی طویل سزا ؟

خدا، روز آخرت، حساب کتاب وغیرہ کے حوالے سے ملحدین بعض شبے ظاہر کرتے اور کمال مہارت سے ایسے سوالات اٹھاتے ہیں جن سے تشکیک پیدا ہو، ایسے ہی چند شبہات اورتشکیک آمیز سوالات کے معقول جوابات پیش کیے جا رہے ہیں۔ شبہ نمبر1: یہ کیا بات ہوئی کہ انسان دنیا کی قلیل سی زندگی…

خدا نے ہمیں پیدا ہی کیوں کیا؟ ہمارا امتحان لینے کا کیا مقصد؟

شبہ نمبر5: خدا نے ہمیں پیدا ہی کیوں کیا؟ ہمارا امتحان لینے کا کیا مقصد؟ تبصرہ: یہ سوال صفت اور اسکے اظہار کے مابین ناگزیر بیانیہ تعلق کو نہ سمجھنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ صفت اور اسکے اظہار کے بارے میں ‘کیوں’ کا سوال ہی غیر متعلقہ ھوتا ھے کیونکہ انکے درمیان تعلق…

محدود جرم کی ”لامحدود” سزا دینا غیر عقلی بات ہے؟ (اس اعتراض میں فوکس ‘سزا کی لامحدودیت” پر ہوتا ہے)

شبہ نمبر2: محدود جرم کی ”لامحدود” سزا دینا غیر عقلی بات ہے؟ (اس اعتراض میں فوکس ‘سزا کی لامحدودیت” پر ہوتا ہے)۔ تبصرہ: معترضین نے یہاں لامحدود کا معنی سمجھنے میں ٹھوکر کھائی ہے۔ اصولی بات یہ کہ اصولا لامحدود اور محدود کا ‘بالکل درست’ تصور قائم کرسکنا محدود انسانی عقل کی بساط ہی سے…

سزا کا مقصد اصلاح ہوتا ہے،آخرت کی سزا کامقصد کیا ہے؟

شبہ نمبر 3: سزا کا بنیادی مقصد مجرم کی اصلاح ھوتا ھے، چونکہ آخرت کی طویل اور لامحدود سزا میں یہ عنصر موجود نہیں لہذا یہ سزا غیر عقلی اور غیر عادلانہ ھے۔ تبصرہ: معترضین نے یہاں جرم اور اسکی سزا کا بنیادی تعلق قائم کرنے کے سلسلے میں نہایت بنیادی نوعیت کی ٹھوکر کھائی…

كيا رحمن اور رحيم ہونے كا يہ تقاضا نہيں كہ پیدا ہی نہ كیا جاتا يا امتحان نہ ليا جاتا؟

شبہ نمبر 6: كيا رحمن اور رحيم ہونے كا يہ تقاضا نہيں كہ تخلیق نہ كی جاتی يا امتحان نہ ليا جاتا؟ آخر خدا کی پیدا کردہ اس صورتحال كی قيمت ناکامی کی صورت میں إنسان كو ادا كرنی ہے خدا كو نہيں۔ تبصرہ: یہاں گفتگو کے تین پہلو ہیں۔ اولا یہ کہ امتحان لینا…

جب اللہ کو ہرچیزکاعلم تھا تو پھر ایسے لوگوں کو پیدا کیوں کیا جو جہنم میں جائیں گے ؟

    شبہ نمبر 7: جب آپ کے بقول خدا کو ماضی، حال و مستقبل سے متعلق ہر چیز کا علم ہے، تو پھر خدا کو صرف ان لوگوں کو پیدا کرنا چاہیے تھا جو کسی نہ کسی درجہ میں کامیاب ہوجاتے اور آگ سے محفوظ رہتے۔ جب اللہ کو پتہ تھا کہ فلاں فلاں…

جب سب کچھ اللہ کی چاہت سے ہوتا ہے تو پھر بندے کو سزا کیوں ؟

شبہ نمبر 8: قرآن میں خدا کہتا ہے کہ “ماتشاءون الا ان یشاء اللہ” (یعنی اللہ کے چاہے بنا تم کچھ چاہ ہی نہیں سکتے)۔ معلوم ہوا انسان خدا کی چاہت کے سواء کچھ نہیں چاہ سکتا، تو پھر اعمال کی بندے کی طرف نسبت اور اسے سزا دینے کا کیا مطلب؟ نیز قرآن میں…

بیماراورمعذورلوگوں کو بوجہ کفرآخرت میں سزا ؟

شبہ نمبر4: جو انسان اس دنیا میں ان صلاحیتوں (مثلا بینائی) کے بنا پیدا ھوا جو آپ کے بقول خدا کی لامحدود نعمتوں سے محظوظ ھونے کیلئے ضروری ہیں اسے بوجہ کفر سزا دینے کا کیا مطلب؟ اسکی تو زندگی ہی ایک سزا ھے؟ تبصرہ: اس اعتراض کی دو جہات ہیں، اولا خدا کے گرینڈ…

اچھے کام کرنے والے غیر مسلم کو آخرت میں سزا کیوں ؟

شبہ نمبر 9: ایک ایسا بندہ (ملحد) جو خدا پر ایمان تو نہیں رکھتا مگر بے شمار اچھے کام کررھا ھے (مثلا غریبوں کی مدد کررھا ھے، ھسپتال بنا رھا ھے وغیرہ) نیز اچھے اخلاق کا حامل بھی ھے، تو خدا اسکے اچھے کاموں کو نظر انداز کرکے اس کے کفر یا شرک کی وجہ…