کیا قرآن بیوی کو مارنے کا حکم دیتا ہے ؟

غیر مسلموں کا ایک طبقہ خصوصا عیسائی مشنریز یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اور اسے مارنے کا حکم دیتا ہے ۔گزشتہ کچھ دنوں سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا شیرانی کے بیان کو لے کر لبرل طبقے نے بھی اسی انداز میں طوفان اٹھایا ہوا ہے ۔…

تربیت کا ماحول

میرے نانا (مرحوم) کے پاس تین گھوڑے اور دو گھوڑیاں ہوا کرتیں تھیں ، اصطبل میں الگ الگ باندھا کرتے _گھوڑوں کو سُدھانے کے لمحے وہ گھوڑوں کو ٹریننگ استھان میں گھوڑیوں سےالگ کرکے میدان میں دوڑایا کرتے ، یہ عرصہ چار ماہ پہ مشتمل ہوا کرتا تھا ، اور اس چار ماہ کے دوران…

عورت کی آزادی ۔۔۔!!

دیکھتا جا _____شرماتا جا ____!! پہلا پتھر تو وہ مارے جس نے خود کبھی گناہ نا کیا ہو _____ کہا گیا ___ اسلام کی سرشت میں عورت بے دخل ہے حقوق آٹے میں نمک کہ برابر ہیں ____ عورت غلام ہے _____ عورت بستر تک ہے اچھا جی!! آپ مجھے بتائیگے انجیل برنابس ، یوحنا…

اعتراض:اسلام مرد کو طلاق کا حق دیتا ہے عورت کو کیوں نہیں ؟

ملا جی–ایک سوال پوچھنا ہے مگر ڈر لگتا ہے کہ آپ کوئی فتوی ہی نہ لگا دیں۔ پوچھو پوچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! سوال پوچھنے پر کوئی فتوی نہیں۔ یہ بتائیں کہ اسلام مرد کو طلاق کا حق دیتا ہے، عورت کو کیوں نہیں دیتا۔۔۔۔؟؟کیا عورت انسان نہیں؟ کیا اس کے حقوق نہیں؟یہ کیا بات ہے کہ مرد تو…

اعتراض:اسلام میں عورت کو آزادی کیوں نہیں؟

تاریخ کا مطالعہ کریں یہ واضح ہوگا کہ اسلام نے عورت کو تمام مذاہب / سماج سے بڑھ کر آزادی اور تقدس دیا ۔ اگر معترضین کے نزدیک آزادی کا مفہوم وہ ہے جو مغرب نے عورت کو دی ہے ۔۔۔اسکو ہم آزادی نہیں کہتے۔ مغرب میں عورت کی حالت پر غور کیا جائے تو…

حجاب۔۔۔!!

      جون ایلیا نے کہا تھا. آزادی نسواں کے اعلمبردار حقیقت میں عورت کی آزادی کے نام پر عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں ___ اٹلی کے انٹریر منسٹر رابرٹ مارونی سے جب کہا گیا کہ جناب! ضرورت اس امر کی ہے حجاب کے بین لا پہ دستخط کر ہی دیا جائیں…

پردہ قید ہے؟

لبرل / سیکولرز کی طرف سے عورت کے پردہ کی مخالفت میں مختلف باتیں پڑھنے سننے کو ملتے رہتے ہیں ، کئی جگہ یہ پڑھنے کو ملا کہ مولویوں نے عورتوں کو قید میں رکھا ہوا ہے انکو کسی قسم کی آزادی نہیں ۔۔۔۔ ان حضرات سے یہ پوچھنا چاہیے کہ قید کہتے کس کو…

اعتراض: عورت کا وراثت میں حصہ آدھا کیوں ہے؟

اعتراض :ذرا قرآن کھول کے سورہ النِسا پڑھو صاف لکھا ہےعورت کو وراثت میں سے آدھا حصّہ ملے گا ۔۔ ( یعنی بھائی کو دو تو بہن کو ایک ) جواب : شريعت اسلاميہ کے ایک اسلامی خاندان کے متعلق باقی تمام احکامات کو سامنے نا رکھنا اس سطحی اعتراض کی ایک وجہ ہے۔ شریعت…

اعتراض: عورت کی گواہی آدھی کیوں ؟

گواہی ایک ذمہ داری ہوتی ہے جس میں 100 فیصد اعتماد چاہیے ہوتا ہے۔ اگر غلط گواہی دے دی اور پکڑے گئے تو اس پر سزا ہے اور اگر بچ گئے تو ساری عمر ضمیر چین نہیں لینے دے گا آج کل اور بھی بڑے جھنجٹ ہیں ، بار بار تھانے کچہریوں کے چکر لگانے…

اعتراض:مسلمانوں کے نزدیک عورت ناقص العقل ہے۔

ایک صحیح حدیث کو لے کر سیکولرلبرل ملحدین کی طرف سے یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ اسلام میں عورت کو ناقص العقل و دین سمجھا جاتا ہے۔۔ پہلے حدیث اور پھر اسکی تشریح پیش کی جاتی ہے۔ حدیث: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا رسول کریم…

مرد اور عورت-مساوات

آج وہ پوچھ رہے تھے کہ کچھ معاملوں میں مرد کو بڑا اور عورت کو چھوٹا کیوں تصور کرتے ہو؟ کیوں تم عورت کو پیچھے اور مرد کو آگے بڑھانا چاہتے ہو؟ کیوں تم انصاف سے کام نہیں لیتے؟ کیا تم لوگوں کے نزدیک مرد اور عورت دونوں انسان نہیں ہیں؟ اگر دونوں انسان ہیں…

اسلام مساوات نہیں عدل و انصاف کا دین ہے۔۔!!

مغربی و مشرقی مفکرین نے مساوات کی ایک غیر معقول اصطلاح متعارف کروائی ہے کہ انسانوں کے درمیان زندگی کے ہر شعبے ميں مساوات ہونى چاہيے پھر مخالفین اسلام نے اس اصول کو لے کر اسلام پر بھی اعتراضات کیے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اسلام کا نظریہ مساوات كا نہیں بلکہ عدل و انصاف…

تحفظ عورت، خاندان اور مارکیٹ ۔۔۔۔ ایک اھم شبے کا ازالہ

اس عنوان کی پچھلی پوسٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ معاشرت کیونکر عورت کی کفالت کا بوجھ اسکے کاندھوں پر ڈال کر اس پر ظلم کرتی نیز اسے غیر محفوظ کرتی ھے۔ اس پر ایک شبہ یہ وارد کیا جاتا ھے کہ موجودہ خاندانی نظم کے اندر بھی عورت پر طرح طرح کے مظالم ھوتے…

تحفظ عورت، خاندان اور مارکیٹ ۔۔۔۔ حقیقت اور افسانوں کا فرق

تصور کریں اس عورت کے بارے میں جسکا خاوند، باپ، بھائی یا بیٹا (یا کوئی دوسرا قریبی رشتہ دار) اسکی معاشی کفالت کا پورا ذمہ اٹھائے ھوئے ھے، گھر سے باہر آتے جاتے وقت اسکے تحفظ کی خاطر اسکے ساتھ ھونے کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ھے، اسکی ضرورت کی ہر شے اسے گھر کی…

تعدد ازواج پر ایک جدیدیت زدہ کا اعتراض

ایک جدیدیت زدہ صاحب کہنے لگے کہ ”تعدد ازواج کی بات کرنے والے روایت پسند مذہبی لوگ عورت کے جذبات کی قدر ہی نہیں کرتے کیونکہ عورت انکے نزدیک انسان نہیں بلکہ مرد کے استعمال کی ایک چیز ھے۔ یہی وجہ ھے کہ یہ لوگ دوسری شادی کی وجہ سے پہلی بیوی کی پہنچنے والی…

12