قرآن پاک میں تمام انبیاء کا ذکر کیوں نہیں ؟

.  قرآن نے اگرچہ یہاں تور دیگر مقامات میں چند خاص دعوتوں اور قوموں کا ہی ذکر کیا ہے لیکن اس کا دعوی عام ہے اور اسی پر استدلال مبنی ہے۔اس نے جا بجا یہ بات واضح کر دی ہے کہ ہدایت وحی کا  ظہور جمیعت بشری کا عالمگیر واقعہ ہے ،اور کوئی قوم نہیں…

ملحدوں کے شعائر اور شعائر اسلام

  ملحدو! دوسری ملتوں کو تو بلاشبہ دلیل ہی کی ضرورت ہو گی؛ اور ان کو یقیناً ہم دلیل ہی دیتے ہیں۔ لیکن تم وہ ملت جسے محض اس کے بغض اور بددیانتی کی نشاندہی کردینا کفایت کرتا ہے!!! ’شوق‘ کا دنیا میں کوئی مول نہیں… تو ’’شعائر‘‘ تو اس سے کہیں بڑی چیز ٹھہری!!!…

علماء و مدارس اورانجنئیرمحمدعلی مرزاکےاعتراضات

ایک دوست نے انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور پوچھا ہے کہ اس ویڈیو میں کی گئی باتیں کس حد تک درست ہیں؟ انجینیئر محمد علی مرزا، بنیادی طور مکینیکل انجینیئر ہیں۔ انتالیس سال کے قریب عمر ہو گی، جہلم شہر کے رہائشی ہیں۔ ڈیفنس منسٹری میں انیسویں گریڈ…

امریکہ یورپ افریقہ ہندوستان وغیرہ میں انبیاء کیوں نہیں بھیجے گئے ؟

سوال:               عرب کے علاوہ باقی علاقوں  امریکہ، یورپ، افریقہ، ہندوستان وغیرہ میں انبیاء کیوں نہیں بھیجے گئے ؟            کیا یورپ اور افریقہ میں بھی نبی بھیجے گئے تھے   ایسا کیوں ہے کے سارے کے سارے نبی  دنیا کے ایک ہی خطّے میں بھیجے  گئے ؟ جواب: اول: اس بات پر بھی سب کا اتفاق ہے کہ قدیم…

اسلام میں حوروں کے فضائل کی غرض و غایت

تحریر : ابوالحسن رازی سیکولر/لبرل طبقے کی طرف سے جنت میں حوروں  کے وجود پر کئی حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔ کبھی فضائل کی تاریخی روایات کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور کبھی کسی واعظ پر اس لیے غصہ نکالا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیان میں حوروں کا تذکرہ کرتا ہے اور فحش…

کیا قرآن بیوی کو مارنے کا حکم دیتا ہے ؟

غیر مسلموں کا ایک طبقہ خصوصا عیسائی مشنریز یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اور اسے مارنے کا حکم دیتا ہے ۔گزشتہ کچھ دنوں سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا شیرانی کے بیان کو لے کر لبرل طبقے نے بھی اسی انداز میں طوفان اٹھایا ہوا ہے ۔…

اشکال آیت:اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا/گمراہ کرتا ہے !

ہدایت کا مطلب ہدایت کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا۔ قرآن مجید ہدایت کو تین درجات میں تقسیم کرتا ہے اور مخصوص قسم کی ہدایت کو مخصوص درجہ(Level) کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ پہلے درجہ کی ہدایت عالمگیری ہے اور یہ ہر شہ کے لیے ہے۔ ارشاد ربانی ہے:…

مذہب کی ابتداء و تاریخ کے متعلق مختلف نظریات-ایک جائزہ

مذہب كے آغاز كے بارے میں دو بڑے  نظریئے پائے جاتے ہیں۔ ارتقائی نظریہ اور الہامی نظریہ۔ ارتقائی نظریہ ڈارون كے نظریہِ ارتقاء سے متاثر ہوكر مغربی محققین اور مستشرقین كی اكثریت نے مذہب كا ارتقائی نظریہ پیش كیا ہے۔ جدید ماہرین كو چونكہ ہر چیز میں ارتقاء كی كارفرمائی نظر آتی ہے لہٰذا انہوں…

‘کیوں’ اورلادینیت کی بے بسی

. اللہ کو ماننا ایک ڈسپلن کو قبول کرنا ہوتا ہے۔ اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو نہ مانے۔۔۔ مگر، جو خدا کو نہیں مانتا وہ یہ بتادے کہ: کائنات کیوں بنی؟ زندگی کا ظہور  کیوں ہوا؟ زندگی لاکھوں کروڑوں شکلیں بدل کر انسان کے روپ میں کیوں عیاں ہوئی؟ ارتقاء کے عمل میں ابتدائی…

خدا کو کس نے بنایا ایک سائنسی رخ

. شعور کے خوگرانسان کے لیے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، منطق اور عقل کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کاوشیں جاری رہی ہیں۔ آئیے! اسی عقل، منطق، علم اور سائنس کی دریافتوں کی روشنی میں خدا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن خدا…

کیا واقعی جدید سائنس منکرِخدا ہوسکتی ہے؟

. الحاد،سائنس اور خالق: Science, Atheism & Creator دہریت درحقیقت کسی مضطرب ذہن کی ہٹ دھرمی اور ضد ہے ۔ جدید دور کے بڑے سائنسدان بھی الحاد کی قطار میں فکری شش و پنج کی وجہ سے ہیں۔ خدا سے انکار کسی بھی شخص کا ذاتی نظریہ ہی ہوتا ہے مگرجب کوئی عالم یا ماہر…

مسئلہ غلامی – علاقائی و تاریخی تناظرکی اہمیت

چند دن پہلے غامدی صاحب کی طرف سے دیے گئے نامحرم عورت کے ساتھ مصافحہ کے جواز کے فتوی پر کچھ لوگوں نے اعتراض کیااس کے جواب میں غامدی مکتبہ فکر کے کچھ سرکردہ اہل علم نے بجائے دلیل سے اس فتوی کا دفاع کرنے کے’ لونڈیوں کے متعلق متروک فقہی احکامات کےذریعے خلط مبحث…

لونڈیوں کے متعلق بعض تفصیلات کا پس منظر

جس دور میں غلاموں کا ستر سمیت کوئی حق ہوتا ہی نہیں تھا ایسے دور میں اسلام نے غلاموں کے ذاتی اور معاشرتی حقوق متعین کئے۔ ماضی کی دیگر اقوام (بشمول ہیومن رائٹس کی چمپین اقوام) نے غلاموں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ سب پر واضح ہے۔ البتہ یہ سب الگ بحثیں ہیں جو…

لونڈیوں کی خریدوفروخت اور ستر متعلقہ امور

جنگی قیدیوں کو غلام بنا کر رکھ لینا پسے ہوئے (marginalized) طبقے کی معاشرتی شمولیت (social inclusion) کی ایک صورت بھی ہوتی ہے، یعنی بجائے انہیں قتل کرنے یا جیلوں میں ڈال دینے کے غلام بنا کر معاشرے کا ایک فرد بن کر جینے کا موقع دیا جائے۔ جدید معاشروں کے پالیسی میکرز کو یہ…

لونڈیوں کے متعلق متنازعہ روایات-حقائق

غامدی مفکر نے لونڈیوں کے متعلق اپنی بحث میں فقہاء، محدثین کرام اور صحابہء کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے حوالے سے کچھ آثار اور احادیث کا حوالہ دیا تھا.. ہماری بدقسمتی ہے کہ عوام تو کیا ہمارے خواص یعنی علماء کا بھی ہمارے معاشرے اور عرف میں حدیث کے ساتھ تعامل بہت کم ہے،…