اشکال آیت:اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا/گمراہ کرتا ہے !

ہدایت کا مطلب ہدایت کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا۔ قرآن مجید ہدایت کو تین درجات میں تقسیم کرتا ہے اور مخصوص قسم کی ہدایت کو مخصوص درجہ(Level) کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ پہلے درجہ کی ہدایت عالمگیری ہے اور یہ ہر شہ کے لیے ہے۔ ارشاد ربانی ہے:…

‘کیوں’ اورلادینیت کی بے بسی

. اللہ کو ماننا ایک ڈسپلن کو قبول کرنا ہوتا ہے۔ اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو نہ مانے۔۔۔ مگر، جو خدا کو نہیں مانتا وہ یہ بتادے کہ: کائنات کیوں بنی؟ زندگی کا ظہور  کیوں ہوا؟ زندگی لاکھوں کروڑوں شکلیں بدل کر انسان کے روپ میں کیوں عیاں ہوئی؟ ارتقاء کے عمل میں ابتدائی…

خدا کو کس نے بنایا ایک سائنسی رخ

. شعور کے خوگرانسان کے لیے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، منطق اور عقل کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کاوشیں جاری رہی ہیں۔ آئیے! اسی عقل، منطق، علم اور سائنس کی دریافتوں کی روشنی میں خدا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن خدا…

کیا واقعی جدید سائنس منکرِخدا ہوسکتی ہے؟

. الحاد،سائنس اور خالق: Science, Atheism & Creator دہریت درحقیقت کسی مضطرب ذہن کی ہٹ دھرمی اور ضد ہے ۔ جدید دور کے بڑے سائنسدان بھی الحاد کی قطار میں فکری شش و پنج کی وجہ سے ہیں۔ خدا سے انکار کسی بھی شخص کا ذاتی نظریہ ہی ہوتا ہے مگرجب کوئی عالم یا ماہر…

دنیا میں ظلم/قحط/بھوک اور ملحدین کے مغالطے

گزشتہ تحاریر سے یہ واضح ہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ، بهوک، افلاس،قتل وغارت گری، دہشت گردی، عدم تحفظ کا احساس، اخلاقی دیوالیہ پن، کرپشن اور دیگر معاشرتی و اخلاقی برائیاں انسانی معاشرے کے لیے انسانی تحفہ ہی ہیں،ملحدوں کی ڈهٹائی ملاحظہ فرمائیں کہ کمال ہوشیاری سے ان تمام افعال کا ذمہ دار…

ظالم کون ؟ خدا یا سیکولر

آج کل ایک طبقہ ہمہ وقت اس کوشش میں رہتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے خدا، بالخصوص اسلامی خدا کو دنیا میں پائی جانے والی ہر برائی اور قتل و غارت کا ذمہ دار ٹھہرا سکے۔ یہ بلاشبہ ایک انتہائی طفلانہ اور غیر ذمے دارانہ رویہ ہے۔ نوع انسانی کی تاریخ بتاتی…

کائنات کا خالق خدا کے علاوہ اور کوئی کیوں نہیں ہوسکتا؟

میں ولیم لین کریگ اور لیویس ولپرٹ کے درمیان خدا کے وجود پر مباحثہ ہوا تھا۔ جب ڈاکٹر کریگ خدا کے حق میں اپنا استدلال دے چکے تو ولپرٹ نے جھٹ کہا: “لیکن اس خدا کی جگہ کوئ کمپیوٹر بھی تو ہو سکتا ہے۔ میں تو اس کمپیوٹر کو مانتا ہوں۔” پھر مزید کہا کہ…

پرابلم آف ایول یا دنیا میں برائی/ناانصافی/ظلم کا مسئلہ

خدا کے وجود پر شک کرنے کے لیے جو باتیں کہی جاتی ہیں ، ان میں سے ایک وه ہے جس کو پرابلم آف ایول (problem of evil) یا سفرنگ )suffering(کہا جاتا ہے – یہ اعتراض صرف ایک غلط فہمی کا نتیجہ ہے وه یہ کہ انسانی زندگی میں جو سفرنگ ہےوه تمام تر مین…

دنیا میں قحط، بھوک، ظلم کا ذمہ دار’جدید انسان”

سرمایہ داری اور جدید بنیادی حقوق کے فلسفے نے ایک حاسد حریص لالچی مریض پید ا کیا ہے جس کا خدا اور نبی صرف پیسہ [Capital] ہے ۔ یہ طالب لذات جانور ہے لہٰذا لذتوں میں اضافہ کے لئے اسے ہر وقت، مسلسل ہر لمحے سرمایہ کی ضرورت ہے .مغربی فلسفے اور سائنس و ٹیکنالوجی…

خدا ہم سے کیوں اپنی تعریف کروانا چاہتا ہے۔

خدا ہم سے کیوں اپنی تعریف کروانا چاہتا ہے۔ خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی بڑائی کرتے رہیں خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی عبادت کریں؟ ہم خدا کی عبادت کریں تو خدا کو کیا فائدہ۔ اور اگر کوئی فائدہ ہے تو خدا ہمارا محتاج ہوا۔ خدا کا ہر حکم اس…

خدا کو کیا پرواہ ؟ ایک اعتراض کا جواب

بے دینوں کی طرف سے اُٹھایا جانے والا ایک اعتراض اگر مان بھی لیا جاے کہ خدا ہے تو کیا واقعی ہی وہ انہی خصلتوں کا مالک ہوگا جو ہمیں مذہب بتاتے ہیں؟،مثال کے طور پہ کیا اتنی بڑی کائنات کے بنانے والے کو ذرا بھی فکر ھو گی کہ اربوں کھربوں ستاروں‌ میں سے…

علت اولی کی بحث (The First Cause Argument)

سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: “چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی زمانہ کی جہت سے آزاد ہے اور اس کی کوئی ابتدا نہیں۔ اور جس کی کوئی ابتدا نہیں اس کا نہ تو…

دنیا میں ظلم،ناانصافی کی مذہبی توجیہہ اور ملحدین

ملحدین میں بہت بڑی اکثریت ایسے لوگوں کی دیکھی ہے جو نہ منطق کے باریک نکات سے واقفیت رکھتے ہیں اور نہ گہری فلسفیانہ باتیں ان سے ہضم ہوتی ہیں۔ اس کے باوجود وہ انٹیلیجنٹ ڈیزائن کی بحثوں کو یک لخت ٹھکرا دیتے ہیں۔ آپ انہیں سمجھانے کی کوشش کیجیے کہ میاں دیکھو یہ پر…

ملحدین:دنیا میں ظلم ہے اسلیے خدا نہیں ہے۔!

  ہمارے خوش یا غمگین ہونے سے یہ حق نہیں بدلتا کہ زمین گول ہے. کسی پر ظلم ہو یا کسی کو اعزاز ملے ، اس سے یہ حق نہیں بدلتا کہ پانی حیات کے لیے ضروری ہے. ہمارے جذبات، احساسات یا حالات سے دنیا کا کوئی بھی حق تبدیل نہیں ہوتا. مگر افسوس کہ…

اس جہاں کو ہے زیب اختلاف سے

افراد انسانی میں جو باہم اختلافات ہیں اس میں یہی حکمت ہے۔کوئی طاقت ور ہے اور کوئی کمزور، کوئی حسین ہے اور کوئی بدصورت، کوئی کالا ہے اور کوئی گورا، کسی کا دماغ شعر سے مناسب ہے اور کس کا ریاضی سے ، کوئی دولت کمانے میں ہوشیار ہے اور کوئی عاجز ، کوئی سائنسدان…

12