مغربی اقوام کی تشدد کی تاریخ

دنیا میں میڈیا کی لائن سے کی گئی ایک بھرپور محنت کے ذریعے یہ ذہن بنایا گیا ہے کہ انتہاء پسندی اور اسلام لازم ملزوم ہیں، اسلام کی شاید تعلیمات ہی ایسی ہیں کہ مذہبی مسلمان انتہاء پسند ہوتے ہیں ۔ اس کے لیے وہی پرانا طریقہ اختیار کیا گیا کہ اسلام کی باقی تمام…

تشددوانتہاءپسندی دنیاکیلیےخاص مغرب کی سوغات ہے!

نوم چومسکی جوکہ ایک یہودی ہے اور امریکہ کا ایک بڑا مصنف دانشور شمار ہوتا ہے، لکھتا ہے : “یہ چیز (تشدد اور عُقدۂ برتری) مغربی نفسیات میں اور مغربی تہذیب میں بڑی اندر تک اتری ہوئی ہے اور قدیم سے ہی ایسا چلا آرہا ہے، یہاں تک کہ اِس چیز کو اب مغربی ذہنیت…

ایک کڑوڑافریقیوں کومارآؤکوئی تمہیں ہٹلرنہیں کہے گا

اس تصویر کو اچھی طرح دیکھیے۔ کیا آپ اسے پہچان پائے؟لوگوں کی اکثریت نہ اسے پہچانتی ہے اور نہ انہوں نے اس کے بارے میں کبھی سنا۔مگر لازم تو یہ تھا کہ آپ اسے پہچانتے ہوتے اور اس کے بارے میں ویسے ہی احساسات رکھتے جیسے ہٹلر اور موسولینی کے بارے میں رکھتے ہیں۔ حیران…

مسلم ممالک میں شدت پسندی کی لہرکیسےآئی؟

اگر آپ کسی مسئلہ کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اُس کا سرا پکڑنا ہوتا ہے اور اس کا نقطۂ ابتداءتلاش کرنا ہوتا ہے…. ہم اس کی تحقیق میں کہ مسلم ممالک میں کہیں جو شدت پسندی نظر آتی ہے اسکی وجہ کیا ہے ؟، ابتداء سے مسئلے کو دیکھتے ہیں۔ اسلامی تاریخ…

دنیامیں تشددوبدامنی کی وجوہات

دنیا میں تصادم و بدامنی کی ایک اہم وجہ امریکہ کی استعماری پالیسیاں اور عالمی بالا دستی کا خواب ہے۔دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ نے میدان خالی پاکرپوری دنیا پر اپنا تسلط جمانے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ یورپین ممالک کی مدد سے اپنی قیادت میں ایک مشترکہ فوجی تنظیم ’نیٹو‘ کا قیام عمل میں…

اگردنیامیں فسادکیوجہ مذہب ہےتوسیکولرزکیوں لڑتے ہیں ؟!

سوال: ترک مذھب کے بعد سیکولر لوگوں کی جنگ و جدل کی علمی بنیاد کیا ھے؟ سیکولر، لبرل، سوشلسٹ و مذہب مخالفین حضرات کا مذہب پر اعتراض ھے کہ مذہب کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ھوتا ھے،لہذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاھئے۔ مذھب کی بنیاد…

‘پوسٹ کولڈ وار ‘سیناریوسمجھنےکی ضرورت ہے

ہمارے وہ قارئین جو ہمارا جہاد پر موجودہ سلسلہ تحریر شروع سے ملاحظہ فرمارہے ہیں اور جنہوں نے سرسری دیکھا ہے اور انہیں اس پر کچھ اشکالات بھی ہیں’ سے درخواست ہے کہ ہمارے اس سلسلہ تحاریر کو اک دفعہ لازمی ملاحظہ فرمائیں۔ یہ سلسلہ ریاست، جہاداور اسکی جدید تفہیم اور جدید بیانیوں کے متعلق…

‘پوسٹ کولڈ وار ‘سیناریوسمجھنےکی ضرورت ہے[2]

‘پوسٹ کولڈ وار ‘سیناریوسمجھنےکی ضرورت ہے[1]۔ ایک بوڑھی تہذیب جو اپنے آخری دموں پر ہے عالمی سطح پر ایک نوخیز تہذیبی واقعے ’’اسلام‘‘ سے شدید طور پر خائف ہے، جس کے شواہد شمار سے باہر ہیں۔ یہاں تک کہ سیموئیل ہنٹنگٹن Samuel Hintigtonایسے لوگ اس بات کو عالم اسلام پر مغرب کی ازسرنو چڑھائی کا…

عراق افغان جنگ اور استعماری چالیں

مشہور محقق حامد کمال الدین صاحب کا یہ مضمون آج سے دس سال پیشتر سی ماہی ایقاظ(شمارہ اکتوبر 2007) میں شائع ہوا جو بعد ازاں انکی تالیف ’’روبہ زوال امیریکن ایمپائر۔ عالم اسلام پر حالیہ صلیبی یورش کے تناظر میں‘‘ کا حصہ بنا۔اس سلسلے اور کتاب میں انہوں نے جو کچھ لکھا اس دور میں…

شیعہ سنی تصادم-استعماری قبضہ کاروں کی اہم چال

یہاں ہوشیار ہوجانے کی ایک اور جہت ہے اور اس سے بھی صلیبی بھارتی دشمن کو ہمیں ایک لامتناہی خونریزی میں جھونک دینے کا موقعہ ہاتھ آسکتا ہے، اور وہ وہاں سے اپنے مفادات کےلیے بہت سا راستہ بنا سکتا ہے۔ یہ ہے ’شیعہ سنی‘ کے مابین تصادم جس کی ہزارہا طریقے سے کوششیں ہورہی…