سورۃالتوبہ کی ابتدائی پانچ آیات کی تفسیرواقعات کی روشنی میں

بَرَاۗءَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖٓ اِلَى الَّذِيْنَ عٰهَدْتُّمْ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ Ǻ۝ۭفَسِيْحُوْا فِي الْاَرْضِ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّاعْلَمُوْٓا اَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللّٰهِ ۙ وَاَنَّ اللّٰهَ مُخْزِي الْكٰفِرِيْنَ Ą۝وَاَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖٓ اِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَجِّ الْاَكْبَرِ اَنَّ اللّٰهَ بَرِيْۗءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ ڏ وَرَسُوْلُهٗ ۭ فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوْٓا اَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللّٰهِ ۭ…

قرآن میں غیرمسلموں سےلڑنے کی آیات-ایک غیرمسلم سکالرکی تحقیق

’’اسلام، دہشت گردی یا ایک مثالی دین‘‘؟ یہ عنوان ایک کتاب کا نام ہے جس کے مصنف کوئی عالم دین یا کوئی مسلم دانشور نہیں بلکہ ہندو اسکالر سوامی لکشمی شنکر اچاریہ ہیں۔ موصوف کی پیدائش ۱۹۵۳ء میں اُتر پردیش کے ضلع کانپور میں ایک برہمن خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد جناب سیتا رام…

شہید، 72 حورین اور ملحدین

زیربحث نکات ٭جنت کی حور اور ملاحدہ کی ذہنی کیفیت: ٭حوروں کا لالچ کیوں؟ ٭اتنی ساری حوریں کیوں؟ ٭اگر مردوں کے لئے حور تو عورتوں کے لئے کیا؟ ٭کیا ایک مجاہد حوروں کے لئے اپنے آپ کو اڑا دیتا ہے؟ ’یہ لوگ خودکش حملے اس لئے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بتایا جاتا ہے کہ…

آیت مبارکہ ﴿لاَ إِکْرَاہَ فِیْ الدِّیْنِ﴾ اورملحدین ومتجددین کےمغالطے

آیت : لَآ اِكْرَاہَ فِي الدِّيْنِ۰ۣۙ۝ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ۰ۚ۝ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللہِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَۃِ الْوُثْقٰى۰ۤ۝ لَاانْفِصَامَ لَہَا۰ۭ۝ وَاللہُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ﴿256﴾ ترجمہ : دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں ہے، ہدایت کا راستہ گمراہی سے ممتاز ہو کر واضح ہوچکا، اس کے بعد جو شخص طاغوت کا انکار کر کے…

12