مرے حاجی مراد۔۔۔

انیسویں صدی میں قفقاز کی سر زمین پر گوریلا لڑائی کے امام امام شامل سے شاید ہی کوئی آگاہ مسلمان ناواقف ہو ۔۔ جب سرزمین ہند پر مکتب شاہ والی اللہ کے سپوت سکھوں اور فرنگیوں کے خلاف لڑ رہے تھے اسی زمانے میں قفقاز ( جو آج تک ہماری ذہنی دیو مالا میں کوہ…

مسلمانوں کی تاریخ اور تلوار

بہت  سے لوگ تلوار کے زور سے قطعات اراضی کے فاتح بنے، بہت سی بادشاہتیں اور آمریتیں جبر کے زور سے قائم ہوتی رہتی ہیں، اور کشاکش مفاد کے لئے بے شمار فیصلے جنگ کے میدانوں میں طے پاتے رہے ہیں، لیکن دنیا کی کوئی بھی انقلابی تحریک ہو اسے اپنی قسمت کا فیصلہ ہمیشہ رائے…

اعتراض:محمد کے معجزات کا ذکراسلامی روایات میں ہی ملتا ہے۔۔

نبیﷺ کے حسی معجزات کی بابت معاندین( مستشرقین نے یہ پراپیگنڈہ کیا) کہ یہ مسلمانوں کی اپنی ہی روایات سے ملتے ہیں دیگر ’ذرائع‘ سے ان کی تصدیق ہونا ممکن نہیں۔ گو اِس کے کئی ایک جوابات ہیں مگر بائبل پر ایمان رکھنے والے یہ لوگ ہمیں یہی بتا دیں کہ وہ کونسا نبی ہے…

یورپ کے مشہورلوگوں کے مسلمان معلم

آج اہل یورپ بضد ہیں کہ شرق وغرب کی صحیح ومستند تاریخ وہی ہے جو حکماءمغرب نے لکھی ہے۔ مگر یہ دعویٰ کرنے والے مغربی دانش ور ہمیں یہ کبھی نہیں بتاتے کہ خود اہل مغرب کا بابائے سائنس راجر بیکن بھی عربوں کاشاگرد تھا۔ وہ خود اپنے شاگردوں کو تلقین کیا کرتا تھاکہ اگر…

متاع گم گشتہ

ذہنی غلامی کے کیچڑ میں لتھڑے ہوئے مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ: تعلیمی اداروں، میں پڑھائی جانے والی درسی کتابوں میں علم وآگہی کے تمام سرچشمے یورپ سے نکلتے ہوئے دکھائے جاتے ہیں ہمارے مسلم ممالک کا ہر گوشہ مغرب زدہ ہے خواہ تعلیم کا میدان ہو یا ثقافت کا بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا…

اسلامی تہذیب یا عرب تہذیب

فیس بک کی دنیا میں عجیب و غریب نابغوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ایک جگہ خوب محاورہ پڑھا “صرف ایک آنچ کم رہ جائے تو نابغہ اور زیادہ تاؤ کھا جائے تو پاگل۔” ایسے تاؤ کھاۓ ہوے نابغے اس دنیا کا خاصہ ہیں کسی نے کیا خوب کہا ہے نابغہ شخصیات وہ ہوتی ہیں…