اسلام امن و سلامتی کا مذہب – عہد خلفائے راشدین سے چند نمونے

امت مسلمہ نے ان اخلاقی اور قانونی ہدایات اور عہد رسالت کے علمی نمونوں کو ہر دور میں پوری اہمیت دی اور روئے زمین پر ایک پرامن قوم کی حیثیت سے اپنی پہچان قائم کی۔ مسلمانوں نے اس مقصد کے لئے غیرمسلموں کے ساتھ بھی فراخدلانہ رویہ اختیار کیا، ان کے حقوق و جذبات کی…

ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعث رحمت یا ۔۔۔

متعصب مورخین کی دوغلی پالیسی کے علی الرغم اکثر لوگوں کا زاویہٴ فہم اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ: مسلم حکمراں نے ہندو پر تشدد نیز ان کے مقامات مقدسہ کی پوری بے حرمتی کی ہے، اور مذہبی آزادی سلب کرلی گئی تھی؛ لیکن انسان لاکھ اپنی آنکھ بند کرکے روشن سورج کو جھٹلائے…

برطانوی سامراج نے ہمیں کیسے لوٹا

اکیسویں صدی کے شروع سے جو شفٹ آیا اس میں ایک بڑی تبدیلی مطالعہ اور تربیت کی بھی تھی، جہاں باقی پرائریٹیز بدلیں وہاں یہ بھی ہوا کہ نئی نسل مطالعہ کو چھوڑ کر موبائل، ٹی وی، انٹرنیٹ میں گم ہوتی گئی، یوں تربیتی نظام والدین اور کتابوں سے ان چیزوں کی طرف شفٹ ہوگیا۔…

ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور انگریز

ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں نے ہندوستان میں جس مذہبی رواداری کے ساتھ حکومت کی اس کی گواہی تاریخ کی کتابیں دے رہی ہیں ان کی یہ نرمی، اور فراخ دلی ہی تھی جس سے انگریزوں نے فائدہ اُٹھایااور تجارت کے بہانے آہستہ آہستہ یہاں قابض ہوتے چلے گئے ، اقتدار پانے کے بعد ان عیسائی…

طارق بن ذیاد اور کشتیاں جلانے کا واقعہ-اعتراض کا جواب

      کچھ لوگوں کی تحقیق کے مطابق طارق بن ذیادہ کے کشتیاں جلانے کا واقعہ من گھڑت ہے ، معروف تاریخی مصادر میں اس واقعہ کا ذکر نہیں ملتا۔ چند دن پہلے ایک علامہ ملحد نے اس تحقیق کو اپنی طبع زاد ریسرچ کے طور پر پیش کرتے ہوئے یہ طعنہ کسا کہ…

فن تاریخ نویسی کے موجد اور یہ احساس کمتری!!

اسلام سے پیشتر دنیا کے کسی ملک اورکسی قوم کو یہ توفیق میسر نہیں ہوئی کہ وہ فن تاریخ نویسی کی طرف متوجہ ہوتی یا اپنے بزرگوں کی صحیح تاریخ مدوّن ومرتب کرتی ۔ حالت یہ تھی کہ تاریخ بغیر سند کے مبالغہ امیز قصے کہانیوں اور مشہور شاعروں کے اشعار میں ہی ملتی تھی۔…

تاریخ – ابتداء، فوائد، ضرورت، اقسام

تاریخ کا لغوی مفہوم:۔ لغت میں ”تاریخ“ وقت سے آگاہ کرنے کو کہتے ہیں۔(۱) أرَّخْتُ الکتابَ: میں نے لکھنے کا وقت ظاہر کیا۔ علامہ اسماعیل بن حماد الجوہری (المتوفی ۳۹۳ھ) فرماتے ہیں کہ ”تاریخ اور توریخ“ دونو ں کے معنی وقت سے آگاہ کرنا ہیں؛ چناں چہ اس کے لیے”أرَّخْتُ“ بھی کہا جاتا ہے اور”…

تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے ؟

تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے قاری کے سامنے کون سے امور اور اہداف ہونے چاہئیں یہ بات تاریخ کے مطالعہ سے زیادہ اہم ہے۔ ہاں یہ بات ہے اُس قوم کیلئے جو تاریخ پڑھتی بھی ہو اور اُس سے سبق بھی لیتی ہو. تاریخ کو پڑھنا اور اُس کے نتائج اپنے زمانے میں محسوس کرنا…

دورِِصحابہ کی تاریخ میں جھوٹ کے بنیادی اسباب

اگر آپ قرون ثلاثہ کی تاریخ کا باریک بینی سے جائزہ لیں گے تو تدوین کے اس زمانہ میں جھوٹ کے ظاہر ہونے کے اسباب و اہداف میں تداخل پائیں گے، بسا اوقات ایک ہی واقعہ میں سبب اور ہدف دو نوں پائے جائیں گے، اگر آپ نفس واقعہ کی طرف دیکھیں گے تو آپ…

تاریخ اسلام – چند ضروری باتیں

اسلامی تاریخ پر لکھی گئی کوئی کتاب جب کسی مسلمان قاری کے مطالعہ میں آتی ہے تو وہ قرون اولی اور صحابہ کی زندگی کے واقعات کو اسی حسن ظن اور عقیدت کے ساتھ پڑھنا شروع کرتا ہے جو قرآن و حدیث کے ذریعے اس کے ذہن میں بیٹھی ہوتی ہے، لیکن آہستہ آہستہ جب…

طبری اور تاریخ طبری -ایک جائزہ

جن حقائق کا ہم نے گزشتہ تحاریر میں تذکرہ کیا ، ان کا ہماری اسلامی تاریخ سے کتنا تعلق ہے اور اس کے کیا برے اثرات مرتب ہوئے ،ان کا ایک سر سری جائزہ لینے کی غرض سے ہم نے کتبِ تاریخ میں سے علامہ ابن جریر بن یزیدطبری (المتوفی: ۳۱۰ھ) کی مشہور و معروف…

تاریخ اسلام میں جھوٹ کی آمیزش-چندنمونےاوراثرات

تحریف اور دروغ گوئی کا طریقہ کار: ان راویوں نے اصل روایات کو مسخ کرنے کے لیے درج ذیل طریقے اختیار کیے۔ ۱:بالکل ہی غلط بات اپنی طرف سے گھڑ کر ان کی طرف منسوب کی..اور جھوٹ باندھ.. ۲:اصل واقعہ ایک حقیقت تھا..مگر یا تو اس سے کچھ گھٹا دیا، یا کبھی بڑھا دیا ..یہاں…

جھوٹی روایات کی پہچان اور معیارِرد و قبول

موجودہ حالات میں امتِ مسلمہ کے اختلافات، انتشار اور فرقوں میں تقسیم کو دیکھتے ہوئے ایک معتدل اور امت کا درد رکھنے والا موٴرخ ضرور تاریخِ اسلامی کی تدوین جدید کی آواز اٹھائے گا۔ ۔ تاریخ کی تدوینِ جدید کے لیے کیا جانے والے مطالعے کے لیے یا جھوٹی روایتوں کی پہچان، انکا معیار ردوقبول…

دور صحابہ کی تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟

جب “الکتاب “یعنی خدا کا آخری سچا کلام ہمیں محبوبِ خدا کی محبوب ہستیوں کے بارے میں خداوندی رضا کی خبر یوں دیرہا ہوں، رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ…. اور ایک ایسے صاحب اٹھیں جن کی رات اور دن کی کارگذاری سے ہم بےخبر ہیں ….اور جس کے اندر خیر پر بھی ہم مطلع نہیں…

یزید سے محبت نا یزید پر لعنت

یزید کے معاملے میں لوگ تین گروہوں میں تقسیم ہیں: دو انتہائیں، اور تیسری راہ وسط ہے۔ دو انتہاؤں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ یزید کافر تھا۔ منافق تھا۔ اسی نے نواسۂ رسول کے قتل کی تمام تر سعی کی، جس سے اس کا مقصد بھی رسول اللہ ﷺ سے اپنا بدلہ نکالنا…