کیا زرتشت/ پارسی /مجوسی مذہب ایک توحیدی مذہب ہے ؟

زرتشت/ پارسی / آتش پرست/مجوسی مذہب کے ماننے والوں کا دعوٰی ہے کہ زرتشت مذہب کو غلط فہمی سے آتش پرستی سے تعبیر کیا جاتا ہے اور مذہب زرتشت ہی دراصل دنیا کا پہلا عقیدہ توحید پر مبنی مذہب ہے۔ پارسی اکثر آتش پرست قرار دینے پر سیخ پا ہوتے ہیں ۔ہم  ایک اہم اور…

جاہلی عہد میں حنیفیت (دین ابراھیمی )-تحقیقی جائزہ

  ایک ملحد نے قرآن کے مصنفین نامی  آن لائن کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ قرآن   کوئی الہامی  کتاب نہیں  ہے، اسکا مواد مختلف ماخذوں  سے چوری کرکے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے عقیدہ توحید کے متعلق یہ دعوی کیا کہ یہ محمد نے اردگرد عربوں سے لیا تھا ، اس…

مسلم دورمیں پارسی تہذیب،علوم و فنون کی تباہی کا افسانہ-ایک تحقیقی جائزہ

 پارسی تہذیب اور علوم فنون کی تباہی کا افسانہ قدیم ایرانی تہذیب و زبانِ کا تاریخی جائزہ قدیم پارسی زبان اور رسم الخط مذہب ، ادبیات اور معاشرت ایران پر سامی/عربی اثر پارسیوں کا علمی و روحانی بخل مسلمانوں کے پارسیوں پر احسانات فاتحین عرب کا پارسیوں کے ساتھ برتاو فیضان اسلام مسلم دور میں…

ہماری خلافت اور قاری حنیف ڈار صاحب کی ملوکیت : آخری قسط

قسط اول قسط دوئم جسطرح ساون کے اندھے کو ہر طرف سیاہ دکھائی دیتا ہے اسی طرح عذاب گریہ تیرہ شبی کے مارے کبھی مشرق سے نکلتے ہوۓ سورج کو نہیں دیکھ سکتے اپنا آپ پر رونا اور اپنی خوبیوں سے بھی دوسروں سے مرعوب ہوکر انکار کر بیٹھنا انتہائی کمزور کردار کی علامت ہوا…

ہماری خلافت اور قاری حنیف ڈارصاحب کی ملوکیت : قسط دوم

قسط اول پھر قاری صاحب موصوف اس بات پر انتہائی دکھ اور تکلف میں مبتلا ہیں کہ شہداء جمل و صفین کو شہید کیوں قرار دیا جاتا ہے موصوف فرماتے ہیں . ” یک عام سا سوال ھے کہ اگر نبئ کریم ﷺ سے براہ راست اپنے کانوں سے حکم کو سن کر بھی ایک…

ہماری خلافت اور قاری حنیف ڈارصاحب کی ملوکیت : قسط اول

تحریر حسیب خان۔ کسی بھی قوم کا رابطہ اگر اپنے ماضی سے ٹوٹ جاۓ تو اس قوم کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کسی گناہ کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ کہ کوئی کچرے کے ڈھیر پر پھینک جاۓ اور وہ اپنے حقیقی نام و نسب کی تلاش میں ہمیشہ سر گرداں رہے …..جن…

حضرت عمرپرلائبریری جلانے کے اعتراض کا جواب

سکندر اعظم کے بعد بطلیموس ثانی (Ptolemy II) مصر کے علاقہ کا حکمراں بنا،اس کا زمانہ تیسری صدی ق م ہے۔ وہ ذاتی طور پر علم کا قدر داں تھا۔ اس نے اسکندریہ میں ایک کتب خانہ بنایا جس میں مختلف علوم کی تقریباً 5 لاکھ (500،000) کتابیں تھیں۔ یہی وہ کتب خانہ ہے جو…

مکہ کا تاریخی وجود اور ملحدین کے آرکیالوجیکل مفروضے

ملحدوں کے ایک گروپ میں آجکل ایک ملحد صاحب چند ذومعنی تاریخی روایات سے اپنے مرضی کے مطالب اور مفروضے نکالنے کو آرکیالوجی اور خود کوآرکیالوجسٹ سمجھے بیٹھے ہیں، صاحب مکہ اور کعبہ کے تاریخی وجود پر کرسچین مشنریز کا گھسا پٹا اعتراضی میٹریل اردو میں ٹرانسلیٹ کرکے اپنے نام سے پبلش کررہے ہیں اور…

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

محمد بن قاسم سے پہلے کا سندھ “تیرہ سو سال پہلے سندھ کا اطلاق جس علاقے پر ہوتا تھا وہ بہت لمبا اور چوڑا تھا۔ اسلام سے پہلے راجا داہر کی حکومت کے زمانے میں جس ملک کو سندھ کے نام سے موسوم کرتے تھے، وہ سمت مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب…

سلطان محمود غزنوی – چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

محمود غزنوی اور انہدام منادر محمود غزنوی اپنے باپ سبکتگین کی وفات کے بعد چھبیس برس کی عمر میں 387 ھ میں غزنی، افغانستان کے تخت حکومت پر متمکن ہوا ۔اس کے ہندوستان پر متعدد حملوں کا ذکر خوب بڑھا چڑھا کیا جاتا ہے ۔سیکولر طبقے کے نزدیک وہ ایک لٹیرا تھا جس نے ہندوستان…

صحابہ کے کردار کو مجروح کرنے والی روایات پر ایک تحقیق

گزشتہ تحاریر میں ہم نے محققین اسم و رجال کے حوالہ سے اہم تاریخی کتاب طبری میں موجود دروغ گو اور کذاب راویوں کے بارے میں تفصیل پیش کی تھی. ‘ تاریخ طبری مصادر و روایات ‘ کے ذیل میں لکھا تھا کہ جنگ جمل و صفین کے واقعہ کی روایات طبری نے ابو مخنف…

انسانی حقوق کے علمبرداروں کا شاندار ماضی

مسلمانوں کو مغرب کی طرف سے بربریت ، سفاکی کا طعنہ سب سے ذیادہ دیا جاتا ہے اس کے لیے ویسٹرن میڈنا نے اسلامی بنیاد پرستی اور انتہاء پسندی جیسی کئی اصطلاحات ایجاد کی ہوئیں ہیں ، ایسی ہی باتیں انکے دانشوران کی طرف سے مسلمانوں کی تاریخ کے متعلق بھی کی جاتی ہیں ۔…

مکہ کعبہ اور آب زمزم کے تاریخی وجود پر اعتراض کا جواب

دہریوں کے ایک پیج پر ایک تحریر نظر سے گزری جس میں مکہ، کعبہ اور زم زم کے تاریخی وجود پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ ہم اسکے اہم اعتراضات کا جواب پیش کررہے ہیں ۔ تحریر کی طوالت کی وجہ سے اسے تین قسطوں میں پیش کیا جارہا ہے۔ اعتراض :توحید کے گھر میں بت…