موضوع اور من گھڑت روایات حدیث

مستشرقین اور منکرین حدیث کہتے ہیں کہ حدیث قابل اعتبار نہیں ہیں کیونکہ بہت سے لوگوں نے حدیثیں گھڑ بھی لی تھیں، حالانکہ حدیثوں کا گھڑا جانا خود اِس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ آغازِ اسلام میں بھی پُوری امّت رسول اللہ ﷺ کے اقوال و اعمال کو قانون کا درجہ دیتی…

صحاح ستہ کےبعد کے متداول مجموعے

صحاحِ ستہ کے بعد اسکے قریبی زمانے کی جن کتابوں کوزیادہ شہرت حاصل ہوئی اور وہ علماء کودستیاب ہیں، یہ ہیں: (۱)شرح معانی الآثار امام طحاویؒ (۳۲۱ھ) اپنے طرز کی نہایت عجیب کتاب ہے، کتبِ حدیث میں اس کی مثل نہیں، درسی کتاب ہے مدارس میں دورۂ حدیث میں پڑھائی جاتی ہے، علامہ عینی جیسے…

صحاح ستہ کے مؤلفین کی اغراضِ تالیف

صحیحین، سنن اور دیگرمفصل کتب حدیث مختلف اصولوں کے پیش نظرمختلف مقاصد کے لئے مرتب کیئے گئے, بعض کی ترتیب میں صرف سند کی مضبوطی کا اہتمام کیا گیا تو سخت شرائط کے التزام کی وجہ سے متن کامل نہ ہوئے ۔صحیح بخاری کو اصح الکتب سند کے اسی عالی معیار کی وجہ سے کہا…

صحاح ستہ کا دور تدوین و تالیف

صحاح ستہ اور اسکے مولفین حدیث کی چھ کتابیں انتہائی معتمد سمجھی گئی ہیں، انہیں صحاحِ ستہ کہتے ہیں ان میں پہلی دوکتابیں توکل کی کل صحیحین ہیں اور دوسری چار کتابیں سنن کہلاتی ہیں، یہ سنن اربعہ بیشتر صحیح روایات پر مشتمل ہیں، فن حدیث میں یہ چھ کتابیں انتہائی لائقِ اعتماد سمجھی جاتی…

حدیث کی پہلی دس مشہور کتابیں

متن حدیث ایک اجمالی تعارفِ متن عربی میں پشت Bone of contention کوکہتے ہیں۔ متون اس کی جمع ہے، پشت پر بدن کا جملہ وزن آتا ہے اور یہی حصہ اس کا پوری طرح متحمل ہوتا ہے، حدیث کے جملہ اُصول وفروع اور قواعد وکلیات بھی متن حدیث کے گرد ہی گھومتے ہیں، راویوں کی…

کتابت وحفاظت حدیث پر اعتراضات کے جواب میں اتمام حجت

مستشرقین و مخالفین اسلام دو سو سال سے حدیث کے متعلق یہ الزام دوہراتے آرہے ہیں کہ حدیث کی کتابت پہلی صدی ہجری میں بالکل نہیں ہوئی بلکہ یہ احادیث تیسری صدی ہجری میں گھڑی گئی ہیں ، انکے اس الزام کو ہندوستانی منکرین حدیث نے بھی اپنے انداز میں پیش کیا اور اس بنیاد…

مستشرقین اور حدیث کے دوسوسال بعد مرتب ہونے کا مفروضہ

ایک بات جس کو مغربی مستشرقین بار ہا بیان کرتے رہتے ہیں اور ہمارے ہاں بہت سے لوگ اس فضول اور غیر علمی بات کو بغیر سوچے سمجھے دہراتے رہتے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ احادیث چوتھی صدی ہجری میں مرتب ہوئیں۔ مغربی مصنفین میں سے بعض کا کہنا ہے کہ جس طرح ہر قوم…

مستشرقین ، بنوامیہ اور امام زہری ؒ

 مستشرقین کے امام زہری پر اعتراضات یہ بات تقریباً تواتر کی حد تک پہنچ چکی ہے کہ کتابت حدیث اور حفظ حدیث دونوں زمانہ نبوت سے شروع ہوچکے تھے، بعض صحابہ کے صحیفے اس کے لیے پیش کئے جاسکتے ہیں، مگر”تدوین رسمی” حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے دور میں ہوئی اس کا سہرا کسی ایک…

حدیث اورمستشرقین-چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

1۔ذخیرہ احادیث میں موضوع روایات کی موجودگی : احادیث کی کتابوں میں بعض موضوع روایات کے پائے جانے کی وجہ سے دوسری احادیث کی حیثیت مشکوک ہے ۔ چنانچہ آرتھر جیفری (Arthur Jeffery)اپنی کتاب “Islam, Muhammad and his religion”میں لکھتاہے : “”تاہم پیغمبر(ﷺ)کے انتقال کے بعد، ان کے پیروکاروں کی بڑھتی ہوئی جماعت نے محسوس…

علم حدیث میں خواتین کا کردار

اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے، اس کی تہذیب وتمدن، ثقافت وحضارت، اس کے نظم ونسق، قوانین وضوابط اور طریقہ تعلیم وتربیت سرمدی وآفاقی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلام ہمیشہ سے جہالت وناخواندگی اور آوارگی کا کھلا دشمن اور علم ومعرفت، شائستگی اور آراستگی کا روزازل سے ایک مخلص ساتھی اور دوست رہا ہے۔ چنانچہ اس…

حدیث اور مستشرقین (Orientilist)

حضوراکرمﷺ کی حدیث (سنت )کو قرآن کریم کے بعد اسلامی قانون کا دوسرا اہم تر ین ماخذ تسلیم کیا گیا ہے ۔سنت کا یہ مقام صدیوں سے مسلم اور غیر متنازعہ رہا ہے اگرچہ فقہی آراء کے بارے میں مسلمانوں میں مختلف نقطہ نظر رہے ہیں لیکن قرآن حکیم اور اور سنت نبوی ﷺ کی…

12