کیا احادیث بھی قرآن کی طرح شک سے پاک ہیں؟

اعتراض: “قرآن کے متعلق تو اللہ تعالیٰ نے شروع میں ہی یہ کہہ دیا کہ” ذلک الکتٰب لا ریب فیہ” کہ اس کتاب میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں اور وحی کے دوسرے حصے کی کیفیت یہ ہے کہ اس میں اس شک کی گنجائش موجود ہے کہ جس قول یا فعل کو حضورؐ…

کیاذخیرہ احادیث کی حیثیت محض تاریخ کی سی ہے؟

ایک فیس بکی’ مفکر’ المعروف قاری صاحب لکھتے ہیں: “حدیث کے سارے مجموعے تاریخ اسلام سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتے،، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی 95٪ انہی راویوں کی روایات 12 جلدوں میں تاریخِ بخاری کہلاتی ھیں جبکہ 13 ویں جلد صحیح بخاری کہلاتی ہے- ہیں سب تاریخ تاریخِ اسلام اور شخصیات کی…

منکرین حدیث کی حدیث دشمنی میں علمی خیانتیں

منکرین حدیث اور ابن قتیبہؒ کے حوالے سے بدترین علمی خیانت: ابن قتیبہؒ پہلے خود معتزلہ سے متاثر اور ان کے ہاں آیا جایا کرتے تھے۔ پھر جب انھیں معتزلہ کی جسارت اور احادیث صحیحہ کو بھی رد کرنے کا علم ہوا اور دیکھا کہ وہ قرآن کی تفسیر دوسری قرآنی آیات کو توڑ مروڑ…

کیا سابقہ انبیاء پربھی کتاب اللہ کےعلاوہ وحی نازل ہوئی ؟

جواب: انبیاءسابقین پر کتاب الٰہی کے علاوہ بھی وحی نازل ہوتی تھی۔ چند مثالیں پیش ہیں : آدم علیہ السلام: اللہ تعالی فرماتا ہے: قَالَ يٰٓاٰدَمُ اَنْۢبِئْھُمْ بِاَسْمَاۗىِٕہِمْ (بقرہ:۳۳)اے آدم فرشتوں کو ان کے نام بتادو۔ پھر ارشاد فرمایا: وَقُلْنَا يٰٓاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّۃَ (بقرۃ:۳۵)اے آدم! تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو اور…

اشکال:محمد ؐ نےکوئی گناہ نہیں کیامگروہ غلطیاں توکرسکتےتھے

اعتراض: “یہ صحیح ہے کہ محمد رسول اللہ نے کوئی گناہ نہیں کیا مگر وہ غلطیاں کر سکتے تھے اور یہ حقیقت خود قرآن میں تسلیم کی گئی ہے۔قرآن کی آیات سے واضح ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نظام مملکت کی سرانجام دہی میں ایک بشر کی حیثیت رکھتے تھے اور کبھی…

پیروی کس کی ؟ کتاب اللہ یا رسول اللہ کی ؟

قرآن نے جگہ جگہ اطاعت ِ رسول كا حكم ديا ہے لیکن منكرين حديث رسول كى حيثيت ايك ڈاكیے سے زيادہ نہيں سمجهتے، حیثیت ِرسالت كو صرف ‘پيغام پہنچا دينے’ كى حد تك محدود جانتے ہيں ، حالانكہ تبليغ رسالت ايك الگ فريضہ ہے اور اطاعت رسول ايك الگ چيز ہے۔اطاعت رسول، منكرين حديث كے…

اشکال: چندآیات سےاستدلال کہ قرآن ہی کی پیروی کاحکم ہے

اعتراض : جب قرآن میں حکم ہے کہ ” اتبعوا ما انزل اللہ الیکم من ربکم ولا تتبعو ا من دونہ اولیاء ( ۳ : ۷ ) صرف اس چیز کا اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف نازل کی گئی ہے۔ اور اس کے علاوہ کسی ولی کا اتباع مت کرو۔پھر…

قرآن تفصیلا لکل شیء ہےاسکےبعدحدیث ضرورت ؟

اعتراض کے مختلف انداز : 1. قرآن ہی کافی ہے، حدیث کی کیا ضرورت ہے؟ 2. قرآن میں وحی کی پیروی کرنے کا تذکرہ ہے اور وحی صرف قرآن ہے! 3. قرآن میں کل شیء (ہر چیز) کی تفصیل اور وضاحت ہے لہٰذا حدیث کی کیا ضرورت ہے؟ 4. قرآن کی تفسیر کے لیے اگر…

کیامحمدؐکی اطاعت صرف عہدنبوت کےلوگوں کیلئےہی ضروری تھی؟

یہ شبہ حجیت حدیث کے منکر حلقوں کی جانب سے اکثر بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ مسلمانوں پر سردار اور حاکم تھے اس لیے مسلمانوں کو آپ ﷺ کی اطاعت اور اتباع کا حکم دیا گیا لیکن پھر جب آپ ﷺ کا وصال ہو گیا تو آپ ﷺ کی ذاتی…

کیاحضورﷺ کاہرعمل سنت اورواجب الاتباع ہے ؟

یہ بات مسلماتِ شریعت میں ہے کہ سنت واجب الاتباع صرف وہی اقوال و افعال رسول ہیں جو حضورﷺ نے رسول کی حیثیت سے کیے ہیں۔ شخصی حیثیت سے جو کچھ آپ نے فرمایا یا عملاً کیا ہے وہ واجب الاحترام تو ضرور ہے مگر واجب الاتباع نہیں ہے۔ شاہ ولی اللہ نے حجۃ اللہ…

محمدؐ خدا تو نہیں تھے کہ خدا کیطرح انکی پیروی کی جائے!

۔ اعتراض: “اسلام ایک خدائی دین ہے۔ یہ اپنی سند خدا سے اور صرف خدا ہی سے لیتا ہے۔ اگر یہ اسلام کا صحیح تصور ہے تو اس سے لازماً یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ محمد رسول اللہ کے اقوال و افعال اور کردار کو خدا کی طرف سے آئی ہوئی وحی کی سی حیثیت…

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ حضورﷺ پرقرآن کے علاوہ بھی وحی آئی؟

اعتراض: “اگر فرض کر لیا جائے، جیسا کہ آپ فرماتے ہیں کہ حضورؐ جو کچھ کرتے تھے، وحی کی رو سے کرتے تھے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ خدا کو اپنی طرف سے بھیجی ہوئی ایک قسم کی وحی پر (نعوذ باللہ) تسلی نہ ہوئی، چنانچہ دوسری قسم کی وحی کا نزول…

اشکال:احادیث قرآن کیطرح لکھوائی نہیں گئی

اعتراض: “اگر وحی منزل من اللہ کی دو قسمیں تھیں۔ ایک وحیِ متلو یا وحیِ جلی اور دوسری وحیِ غیر متلو ، تو کیا یہ چیز رسول اللہ کے فریضۂ رسالت میں داخل نہ تھی کہ حضورؐ وحی کے اس دوسرے حصے کو بھی خود مرتب فرما کر محفوظ شکل میں امت کو دے کر…

انکارحدیث کی جدید صورتیں اورخدشات

فتنہ انکارِحدیث جو آج کے دور میں گویا سر چڑھ کر بول رہا ہے، اور ہرخاص و عام کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے، گو امت میں یہ نئی چیز بالکل نہیں، اور ہم علمی توارث میں جگہ جگہ اس کا ظہور دیکھتے ہیں، مگر جس شدت کے ساتھ یہ گذشتہ صدی سے امت…

12