مسئلہ غلامی، تاریخ اور اسلام

  غلامی ان مسائل  میں سے جن  کے بیان میں  مستشرقین نے اسلام کو سب سے ذیادہ  اپنے طنز و تضحیک کا ہدف بنایا ہے ، یہ تاثر دیا گیا کہ جیسے اسلام نے غلامی کی ابتداء کی اور اس کو تحفظ دیتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ  یہ مسئلہ پہلے سے موجود تھا …

مسئلہ غلامی – علاقائی و تاریخی تناظرکی اہمیت

چند دن پہلے غامدی صاحب کی طرف سے دیے گئے نامحرم عورت کے ساتھ مصافحہ کے جواز کے فتوی پر کچھ لوگوں نے اعتراض کیااس کے جواب میں غامدی مکتبہ فکر کے کچھ سرکردہ اہل علم نے بجائے دلیل سے اس فتوی کا دفاع کرنے کے’ لونڈیوں کے متعلق متروک فقہی احکامات کےذریعے خلط مبحث…

لونڈیوں کے متعلق بعض تفصیلات کا پس منظر

جس دور میں غلاموں کا ستر سمیت کوئی حق ہوتا ہی نہیں تھا ایسے دور میں اسلام نے غلاموں کے ذاتی اور معاشرتی حقوق متعین کئے۔ ماضی کی دیگر اقوام (بشمول ہیومن رائٹس کی چمپین اقوام) نے غلاموں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ سب پر واضح ہے۔ البتہ یہ سب الگ بحثیں ہیں جو…

لونڈیوں کی خریدوفروخت اور ستر متعلقہ امور

جنگی قیدیوں کو غلام بنا کر رکھ لینا پسے ہوئے (marginalized) طبقے کی معاشرتی شمولیت (social inclusion) کی ایک صورت بھی ہوتی ہے، یعنی بجائے انہیں قتل کرنے یا جیلوں میں ڈال دینے کے غلام بنا کر معاشرے کا ایک فرد بن کر جینے کا موقع دیا جائے۔ جدید معاشروں کے پالیسی میکرز کو یہ…

لونڈیوں کے متعلق متنازعہ روایات-حقائق

غامدی مفکر نے لونڈیوں کے متعلق اپنی بحث میں فقہاء، محدثین کرام اور صحابہء کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے حوالے سے کچھ آثار اور احادیث کا حوالہ دیا تھا.. ہماری بدقسمتی ہے کہ عوام تو کیا ہمارے خواص یعنی علماء کا بھی ہمارے معاشرے اور عرف میں حدیث کے ساتھ تعامل بہت کم ہے،…

اسلام اور لونڈی غلام-اخلاقی جواز کی بحث

اس موضوع پر چار بنیادی سوالات ایک عام آدمی کے ذہن میں ہوسکتے ہیں ۱۔ اسلام کے ابتدائی دور میں غلامی کا کیا اخلاقی جواز تھا۔؟ ۲۔ لونڈی سے مباشرت کا کیا اخلاقی جواز ہے۔؟ ۳۔ آج کے دور میں غلامی کا کیا جواز ہے۔؟ ۴۔ اسلام نے غلامی کو مکمل طور پر ختم کیوں…

غلاموں اور لونڈیوں سے متعلق چند بڑے اعتراضات کے جوابات

قدیم زمانے میں غلام تین طرح کے تھے۔ ایک جنگی قیدی، دوسرے آزاد آدمی جن کو پکڑ پکڑ کر غلام بنایا اور بیچ ڈالا جاتا تھا۔ تیسرے وہ جو نسلوں سے غلام چلے آہے تھے اور کچھ پتہ نہ تھا کہ ان کے آباء و اجداد کب غلام بنائے گئے تھے اور دونوں قسموں میں…