کیا اسلام ترقی کا مخالف ہے ۔۔؟؟

جواب : اسلام نہ صرف جدید کاری کو قبول کرتا ہے بلکہ اس کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے ، صرف جدیدیت کے لادین اور مادہ پرست مندرجات کو ہضم نہیں کرپاتا۔ جدیدیت کے بے مہار اسراف و تبذیر ، یا ایسی حدود ناآشنا انفرادیت کو جو سوسائٹی کی ترجیحات کو خاطر میں نہیں لاتی،…

جدیدیت کیا ھے؟

۔ جدیدیت (ماڈرنزم) سے مراد وہ ملحدانہ علمی تحریک ھے جسکا آغاز سترھویں اور اٹھارویں صدی عیسوی یورپ میں ھوا۔ اس علمی تحریک نے جس نظام زندگی کو فروغ دیا اسے سرمایہ داری کہتے ہیں جو الوہیت انسانی کے بنیادی عقیدے پر مبنی نظام ھے۔ سرمایہ داری اس نظام زندگی کو کہتے ہیں جہاں انفرادیت،…

فتاوی ٹی ویہ ۔۔۔

  فتوی صرف مجھ سے پوچھ رے، فتوی لے لو، فتوی لے لو، رنگ برنگے، نیلے پیلے، اودھے اودھے سرخ سنہرے فتوے۔ تازہ بہ تازہ ماڈرن دور سے مطابقت رکھتے فتوے، آئی ایس او 2001 اپرؤوڈ فتوے، میڈ ان کینڈا فتوے، ملائشیا سنگار پور سے امپورٹڈ فتوے۔ ہمارے پاس مشہور و معروف حکومت پاکستان سے…

جدید تعبیرات اسلام کو جانچنے کا سادہ پیمانہ

۔ جو لوگ بڑے طمطراق سے تمام مفسرین، محدثین، متکلمین، فقہا و صوفیا پر جہالت و کم عقلی کا فیصلہ صادر کرتے ہیں انکا مفروضہ یہ ھے کہ نزول قرآن کے بعد امت میں پہلی مرتبہ یہ حادثہ رونما ھوا کہ اچانک قرآن کہیں سے انکے ھاتھ لگ گیا ھے اور اب یہ انکی ذمہ…

”آبادی کا مسئلہ” اور جدید مذھبی اجتہادات

ایک این جی او کے تحت ”بڑھتی ھوئی آبادی کے مسائل” پر کانفرنس کے سیشن کے دوران اظہار خیال کرتے ھوئے ایک عالم دین نے ”فیملی پلاننگ کے شرعی جواز” کے دلائل فرھم کئے (عزل والی احادیث کی بنیاد پر)۔ ایک دوسرے صاحب نے تجدد پسندانہ افکار کو سپورٹ کرتے ھوئے فرمایا کہ اب روایت…

یوون رڈلے(مریم) کی مصر میں کی گئی ایک تقریر سے اقتباس

نائن الیون کے بعد مغرب چاہتا ہے کہ اسلام کی ایسی صورت گری کر دی جائے جو مغربی ممالک کیلئے قابل قبول ہو، مسلم اقوام کی یہ پہچان بنا دی جائے کہ وہ دشمن کے سامنے سرنڈر ہو کر اُس پر فخر کریں اور وہ حد درجے پرامن واقع ہوں۔ دُنیا کے امن وسکون میں…

12