عقل و نقل کی نسبت تناسب

معتزلہ بطور فرقہ ضرور ایک خاص دور کا واقعہ ہوں گے البتہ بطورِ ذہنیت ہر دور اور ہر جگہ پائے گئے۔ یہ ذہنیت ہمیشہ اس بات کی آرزو مند رہی کہ عقل اور نقل میں کسی طرح ٹھن جائے اور پھر یہ لوگ ‘عقل’ کے لشکر میں شامل ہو کر ‘نقل’ پر چڑھائی کریں جہاں…

عقل و نقل کے درمیان ٹکراؤ کا آغاز

عقل اور نقل کا معرکہ اسلامی عقائد کی تاریخ کا ایک مشہور معرکہ ہے۔ اس معرکہ کی مختصر تاریخ ہم کسی اور موقعہ پر ذکر کریں گے البتہ اس معاملہ کا ایک افسوسناک پہلو یہ رہا ہے کہ چونکہ خدا کی اتاری ہوئی تنزیل کا درجہ انسان کی عقل وتفکیر پر مقدم ہے اور چونکہ…

تبصرہ-شریعت میں عقل کا کیا کام؟!!

اشیاءکو عقلی دلائل سے ثابت کرنا، اشیاءکو شرعی دلائل سے ثابت کرنا …. بڑی حد تک ایک دوسرے کی ضد ہو گیا ہے۔ بعض لوگوں کو ’عقلی دلائل‘ لطف دیتے ہیں اور بعض کوصرف اور صرف ’شرعی دلائل‘ سے ہی غرض ہوتی ہے اور کچھ اس طرح کہ جیسے ’شرعی دلیل‘بتاتے ہوئے ’عقل‘ کو چڑانا…

شرعی احکامات کی درست عقلی توجیہہ

اسلام میں شرعی احکامات کے کئی مقاصد ہیں جن کا’ مکمل’ احاطہ کرنا عقلِ انسانی کے دائرہ سے باہر ہے۔اسلام صرف ایک عقیدہ و نظریہ ہی نہیں ہے جس سے صرف انفرادی عمل یا اصلاح مقصود ہو۔اسلام کا مقصدصرف ایک انسان یا کئی انسانوں کو مسلمان بنانا ہی نہیں ہے۔ بلکہ ایک امّت بنانا بھی…

عقلی توجیہہ کو پیش آنے والے فریب

شریعت اور عقل کا مسئلہ امّت کی تاریخ میں بڑی دیر سے باعث نزاع رہا ہے۔ اس مسئلے میں ایک انتہا یہ رہی ہے کی کہ شرعی احکامات میں کسی حکمت کا قطعاً کوئی عمل دخل نہیں ہے اوریہ صرف ایک اضافی چیز ہے۔جبکہ دوسرا طبقہ اس نظریہ کا حامل ہے کہ شریعت کا ہر…

عقل کو شریعت پر حاکم نا بنائیے۔۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ عصرحاضر میں نوجوانوں کی دین سے دلچسپی بڑھی ہے اور وہ دینی امور کی جانب راغب ہونے لگے ہیں۔ کالج کے طلبہ اوراعلیٰ تعلیم پانے والے افراد دینی امور میں دلچسپی لیتے ہیں اورنماز ودیگر عبادات کو انجام دیتے ہیں۔اسی کے ساتھ یہ بات بھی بہت خوش آئند ہے…

مسلم نوجوان فحش فکری اور تہذیبی یلغار کی زد میں

اسلام کے سب نقوش کو کھرچ کھرچ کر ان کی جگہ نئے تصورات اور جدید بدعات ہیں جو ”علمیت“ کی سند کے ساتھ ہماری پڑھی لکھی نوجوان نسل کیلئے پیش کیے جارہے ہیں، ان کے کانوں میں صبح شام اب انہی اشیاءکی گونج ہے۔۔! نئے سے نئے ”اسباق“ ہیں اسلام کے نام پر آج ہمیں…

دعوت کا کام اور کمپرومائز کی بیماری

امام ذھبی ؒ نے اپنی شاندار کتاب “سِيَر اَعلامِ النُبَلاء” میں ایک نہایت شاطرزندیق ابوالحسن الراوندی کا خاکہ تحریر کیا ہے جو پہلے عقلیت پسندی اور اس کے بعد اس سے بھی بدتر الحاد کا شکار ہوا۔ الراوندی کے خلاف بہت سی روایات اور واقعات تحریر کرنے کے بعد اور اسے اپنے دور کا سب…

12