• م ز اسلم
    April 13, 2016 at 7:00 am

    محترم منتظمین!

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ

    آپ حضرات کی بیش بہا کاوشیں انتہائی گراں قدر اور بہت قابلِ ستائش ہیں۔

    آج کے اس دور میں سوشل میڈیا پر الحادی پروپیگنڈا زوروں پر ہے ۔

    ہماری نئی نسل کنفیوژ ہے اور گستاخ ملحدوں کی بعید از عقل دلائل کا فوری جواب چاہتی ہے۔

    ملحدوں کی منطق اور دلائل کے جوابات کے لیے آپ کی ویب سائٹ یقینا مناسب ترین ہے۔

    اللہ ربّ العزت آپ کی مخلصانہ محنت کو قبول فرماۓ

    آمین ثم آمین ثم آمین

  • jabir
    June 12, 2016 at 8:30 pm

    ye mutafarriq mazamin bahot mufid hen magar un ke saath download ka option ho to sone pe suhaga……………………..

    • ایڈمن
      July 2, 2016 at 4:05 am

      آپ کی تجویز اچھی ہے ہم اس سہولت کی فراہمی کے لیے کوشش کریں گے ۔

  • nadvi
    August 18, 2016 at 9:00 pm

    اسرارعالم کی کتاب “امت کا بحران” پر ڈ.م.امین، خالد جامعی یا کسی دیگر شخص کا کوئی علمی تبصرہ….؟

  • Abdul qayyum
    April 22, 2020 at 9:53 pm

    تاریخ ہند ارسال فرما دیں

Leave Your Comment

Your email address will not be published.*

Forgot Password