ہیرو پیدا ہوتے رہیں گے ۔ ۔ !

1959914_1584389528464340_7919139446186583588_n

لالی وڈ سے بالی وڈ سے ہالی وڈ تک کی فلموں میں یہ تھیم تسلسل کے ساتھ دکھائی جاتی رہی ہے کہ جب ظلم قانون کا روپ دھار لے تو جو شخص اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتا ہے، یہاں تک کہ ظالموں کو ٹھکانے تک لگادیتا ھے اسے “ہیرو” کہا جاتا ہے۔
تمام فلم بینوں کے ضمیر “ہیرو” کے ان اقدامات کی تائید کرتے ہیں، یہاں تک کہ اکثر فلموں میں تو آخر میں ہیرو کو چھوٹی موٹی سزا دیکر چھوڑ دیا جاتا ہے اور اس فیصلے کو مبنی بر عدل سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا سمجھتے ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
تم دنیا کی ڑیڑھ ارب آبادی کی شہ رگ سے بھی عزیز ہستی کا مذاق بناؤ گے،
اس عمل کو قانونی تحفظ دو گے،
اسکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر ریلیاں نکالو گے، اور کوئی ایسا جنم نہیں لے گا جسے یہ ڈیڑھ ارب لوگ “ہیرو” سمجھیں گے؟تف ہے تمہاری عقلوں پر۔
یہ ہیرو پیدا ہوتے رہیں گے، یہاں تک کہ جہالت پر مبنی اس عمل کو تم جرم نہیں قرار دیتے۔
ایسے ہیرو کے ہر اقدام کے قصور وار تم خود ہو۔

 

    Leave Your Comment

    Your email address will not be published.*

    Forgot Password